بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے America Protests IndianCitizenshipAct StateDept PMOIndia
بھارتی نڑاد امریکیوں نے سڑکوں پر نکل کر اپنی برہمی کا اظہار کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر سیکڑوں افراد نے جمع ہو کر وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف نعرے بازی کی، ان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم ملک کے سیکولر آئین کو مجروح کررہے ہیں۔سیکڑوں مزید افراد نے بھارت کے یومِ جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے مہاتما گاندھی کے مجمسے کو گھیر کر احتجاج کیا۔سفارتخانے کے اہلکاروں اور سیکیورٹی عملے نے مظاہرین کو مرکزی گزرگاہ کے قریب آنے سے روکنے کی کوشش کی تاہم...
امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو پر زور دیا کہ بھارت کو اس فہرست میں شامل کیا جائے جہاں مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہوتی ہے، اس فہرست میں شمولیت معاشی پابندیوں کا سبب بن سکتی ہے۔ان احتجاجی مظاہروں کا انعقاد نسل کشی کو روکنے والے اتحاد نے کیا تھا جس میں بھارتی پس منظر رکھنے والے متعدد گروہ شامل تھے جنہوں نے بھارت کے یومِ جمہوریہ کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی پالیسی کے خلاف کارروائی کے دن کے طور پر منایا۔وائٹ ہاو¿س سے بھارتی سفارتخانے کی جانب 3 سے 4 گھنٹے مارچ کرنے کے دوران...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30 شہروں میں مظاہرے - World - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت کے یوم جمہوریہ پر متنازع قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج - World - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت کے مسلم مخالف قانون کیخلاف یورپی یونین میں قرارداد کا تاریخی مسودہ تیاربھارت کے مسلم مخالف قانون کیخلاف یورپی یونین میں قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار EuropeanUnion Lawmakers Draft Resolution Against India Anti Muslim CAA PMOIndia IndiaToday EU_Commission EUCouncil
مزید پڑھ »
بھارت کے مسلم مخالف قانون کیخلاف یورپی یونین میں قرارداد کا تاریخی مسودہ تیاربرسلز: (دنیا نیوز) یورپی یونین میں بھارت کے مسلم مخالف قانون کے خلاف قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ڈیڑھ سو سے زائد یورپی قانون سازوں نے بھارت کے سٹیزن بل کے خلاف قرارداد کا مسودہ تیار کیا۔
مزید پڑھ »
بھارت کے سرکاری کالج میں طالبات پر برقع پہننے پر پابندی عائد کر دی گئیپٹنہ(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے ایک سرکاری کالج میں طالبات پر برقع پہننے پر پابندی
مزید پڑھ »
بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیںبھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates BlackRepublicDay
مزید پڑھ »