بھارتی جمہوریت کو بے نقاب کرنے پر مسلمان صحافی کو نشانے پر رکھ لیا گیا ARYNewsUrdu
بھارتی جمہوریت کو بے نقاب کرنے پر مسلمان خاتون صحافی کو نشانے پر رکھ لیا گیا اور آن لائن ہراساں کیا جا رہا ہے، بھارتی انھیں انٹرنیٹ پر شدید تنقید اور ہراسیت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
صحافی نے مودی سے پوچھا تھا کہ ‘کئی انسانی حقوق کے گروپ بھارت میں امتیازی سلوک کے بارے میں بات کر رہے ہیں کہ وہاں اختلاف رکھنے والوں کو خاموش کروایا جا رہا ہے، آپ کی حکومت حالات کی بہتری، مسلمانوں اور دوسری اقلیتوں اور آزادی اظہار رائے کے حوالے سے کیا کر رہی ہے۔’
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گائے کا گوشت لے جانے کا الزام، ہندو انتہا پسندوں نے مسلم نوجوان کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوگائے کا گوشت لے جانے کا الزام، ہندو انتہا پسندوں نے مسلم نوجوان کو قتل کردیا ExpressNews india indianmuslimunderattack indianmuslim
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سیاست پر تنقید معروف ٹی وی اینکر وقار ذکا کو انتقام کا نشانہ بنایا گیاپی ٹی آئی سیاست پر تنقید، معروف ٹی وی اینکر وقار ذکا کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا waqarzaka 24News
مزید پڑھ »
حکومت کو پٹرولیم پر 60 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کا اختیار مل گیاوفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات پر 60 روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کا اختیار مل گیا ہے قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے ترمیم منظور کرلی۔قومی اسمبلی کا اجلاس
مزید پڑھ »
کراچی: پی ٹی آئی نے مزید 7 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا، تعداد 24 ہوگئیصدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے پی ٹی آئی کے مزید 7 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial HaleemAdilSheikh MayorKarachi DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی: بینظیر انکم پروگرام میں رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، خاتون جاں بحقھگدڑ مچنے سے 20 خواتین شدید زخمی ہوگئیں، واقعے کے بعد تمام متاثرہ خواتین کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھ »