بھارت کو اتنا ماراکے میچ کے بعد انہوں نے مافیاں مانگیں، شاہد آفریدی ويڈيو لنک: DailyJang
بوم بوم کے نام سے مشہور پاکستا نی کرکٹر شاہد آفریدی نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں کورونا وائرس سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سےوہ ، اُن کی 3 بیٹیوں سمیت اہلیہ بھی اس سے متاثر ہوئیں تھیں، انہوں نے اس دوران آرام نہیں کیا نہ ہی وہ ڈرے ، انہوں نے کھانے پینے پر بہت توجہ دی اور اپنے روزانہ کے کام بھی جاری رکھے ۔
شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ خود کو فٹ رکھنا اور اپنا خیال رکھنا ہی کوونا کا علاج ہے اس سے بہتر کورونا وائرس کی کوئی میڈیسن نہیں ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت ایک اچھی اور بڑی ٹیم ہے ، بھارتی ٹیم کے خلاف کھیلنا کوئی چھوٹی بات نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: خاتون نے شرابی شوہر سے نجات اور دوسری شادی کے لیے بیٹی کو مار دیابھارتی ریاست ہریانہ کے ایک علاقے میں خاتون نے اپنے شرابی شوہر سے نجات اور دوسری شادی کے لیے اپنی ہی بیٹی کو جان سے مار دیا۔
مزید پڑھ »
بھارت میں کتوں کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائدنئی دہلی : بھارتی حکومت نے کتوں کے پکے اور کچے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھ »
بھارت میں کتوں کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائدبھارتی حکومت نے کتوں کے پکے اور کچے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کتوں کو بطور انسانی خوراک
مزید پڑھ »