بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں، عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں، عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ہم نے پیٹرول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی ہے، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ایک بیان میں کہا کہ ہم نے پیٹرول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پڑوسی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں دوگنی ہیں جبکہ بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے 50 سے 75 فیصد زیادہ ہیں۔ واضح رہے کہ وزارتِ خزانہ نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول، مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی اضافہ کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دیوفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دیاسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے6 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس
مزید پڑھ »

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کی حمایتبھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کی حمایتعلی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی کی چیئرپرسن کی طرف سے کوروناوائرس کے موجودہ بحران میں اقوام متحدہ کی اپیل کا حوالہ دے کر ضمیر کے قیدیوں کی فوری رہائی کے مطالبے کو بھی سراہا۔
مزید پڑھ »

جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، شہر میں احتجاجی مظاہرےجعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، شہر میں احتجاجی مظاہرےعمرکوٹ(سید ریحان  شبیر  )ایک ہفتہ  قبل سانگھڑ ضلع کے علاقے کھاہی تھانہ کی حد میں مبینہ جعلی  پولیس مقابلے میں  نوجوان سومار مہر کی
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیطیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ، انکی نماز جنازہ آج کراچی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 16:19:45