نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی ناتجربہ کاری کو اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق کی وجہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں نئی دہلی کی پٹیالہ ہاﺅس کورٹ (فیملی کورٹ) نے شیکھر دھون کی ان کی اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق کی منظوری دی ہے۔ عدالت میں شیکھر دھون نے مو¿قف اختیار کیا تھا کہ ان کی اہلیہ سالہا سال سے انہیں ان کے اکلوتے بیٹے سے دور رکھ کر ذہنی اذیت کا شکار بنا رہی ہے۔فیملی کورٹ کی طرف سے کہا گیا کہ شیکھر دھون کی اہلیہ نے خود پر عائد الزامات کی مخالفت نہیں کی او
نئی دہلیبھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی ناتجربہ کاری کو اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق کی وجہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں نئی دہلی کی پٹیالہ ہاﺅس کورٹ نے شیکھر دھون کی ان کی اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق کی منظوری دی ہے۔ عدالت میں شیکھر دھون نے مو¿قف اختیار کیا تھا کہ ان کی اہلیہ سالہا سال سے انہیں ان کے اکلوتے بیٹے سے دور رکھ کر ذہنی اذیت کا شکار بنا رہی ہے۔
فیملی کورٹ کی طرف سے کہا گیا کہ شیکھر دھون کی اہلیہ نے خود پر عائد الزامات کی مخالفت نہیں کی اور دفاع میں ناکام رہیں۔ عدالت نے شیکھر دھون کو آسٹریلیا میں بیٹے سے ویڈیو کال کے ذریعے بات چیت کرانے اور سکول سے چھٹی کے دن باپ کے ساتھ وقت گزارنے کی اجازت دینے کا بھی حکم دیا ہے۔ شیکھر دھون نے اپنی طلاق کے متعلق کچھ عرصہ قبل دیئے گئے انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”ہمارے رشتے میں کچھ ریڈ فلیگزآئے تھے لیکن ناتجربہ کاری کی وجہ سے میں ان کی پہچان نہ کر سکا۔ آج میں کرکٹ پر جس طرح بات کر سکتا ہوں، 20سال پہلے میں ایسا نہیں کر سکتا تھا کیونکہ اس وقت میرا کرکٹ میں اتنا تجربہ نہیں تھا۔ایساہی میری ازدواجی زندگی میں بھی ہوا۔ اب اگر مجھے کسی سے محبت ہوئی تو میں فوراً ان ریڈ فلیگز کو پہچان لوں گا اور اپنے رشتے کو ٹوٹنے سے بچا سکوں...
واضح رہے کہ شیکھر دھون اور آئشہ مکھرجی کی شادی 2012ءمیں ہوئی تھی۔ ان کے بیٹے کا نام ’زور آور دھون‘ ہے۔ آئشہ مکھر جی کی شیکھر کے ساتھ دوسری شادی تھی۔ ان کی پہلے شوہر سے بھی دو بیٹیاں ہیں۔ شیکھر دھون اور آئشہ مکھر جی دونوں آسٹریلوی شہری ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک اور بھارتی اداکارہ فلسطینوں کے حق میں بول پڑیممبئی: بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل کی حمایت کرنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں منافق قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا یہ واقعی اداکارہ ودیا بالن کی خفیہ بیٹی ہے؟ حقیقت سامنے آ گئیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن نے ان افواہوں پر ردعمل کا اظہار کیا جو اس وقت شروع ہوئیں جب ائیرپورٹ پر ان کی ایک بچی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی۔بھارتی پاپارازی نے ویڈیو کے کیپشن میں بچی کو ودیا بالن کی بیٹی قرار دیا جس کے بعد اب اداکارہ نے اس پر ردعمل دیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ سے جب رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا وہ میری بیٹی نہیں بلک
مزید پڑھ »
اسرائیل کیلئے افسوس کرنیوالے منافق ہیں: سوارا بھاسکرگوہر خان کے بعد اب بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھی اسرائیل کے حمایتی کو منہ توڑ جواب دیا ہے
مزید پڑھ »
سعود شکیل کی حاضر دماغی کام آگئی، ویڈیو وائرلآئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو با آسانی 81 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا
مزید پڑھ »
سعود شکیل کی حاضر دماغی کس طرح کام آئی؟ ویڈیو وائرلآئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو با آسانی 81 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا
مزید پڑھ »