بھارت: نئی گاڑی میں تکنیکی خرابی، شہری گدھوں سے باندھ کر شو روم پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: نئی گاڑی میں تکنیکی خرابی، شہری گدھوں سے باندھ کر شو روم پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

احتجاج کا انوکھا طریقہ اپنانے پر گاڑی کے مالک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

شہری نے ساڑھے 17 لاکھ کی گاڑی خریدی تھی لیکن اس میں مسلسل تکنیکی خرابیاں ہو رہی تھیں جس کی وجہ سے شہری نے انوکھا احتجاج کیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گاڑی کا مالک سروس سینٹر اور ڈیلرشپ پر جاتا رہا لیکن گاڑی کے مسائل ختم نہ ہوئے اور اسے صرف وقتی ریلیف دیا گیا۔سروس سینٹر والوں نے کار مالک راج کمار سے کہا کہ بیٹری کا مسئلہ ہے، گاڑی چلائیں بیٹری ری چارج ہوجائے گی۔ جب راج کمار نے گدھوں کے ذریعے گاڑی کو گھسیٹ کر شوروم واپس پہنچایا تو ڈیلرشپ کے نمائندے نے کہا کہ شہری نے اس میں تبدیلیاں کی تھیں جس کی وجہ سے الیکٹریکل خامیاں ہو رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’چاچا‘‘ افتخار احمد نے بالآخر ساتھی کرکٹرز میں عیدی تقسیم کردی - ایکسپریس اردو’’چاچا‘‘ افتخار احمد نے بالآخر ساتھی کرکٹرز میں عیدی تقسیم کردی - ایکسپریس اردو’’چاچا‘‘ افتخار احمد نے بالآخر ساتھی کرکٹرز میں عیدی تقسیم کردی - ExpressNews CricketMubarak PakistanCricket PAKvNZ CHACHA iftikharahmed BabarAzam Eidi
مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے بال سفید ہونے کی وجہ بتادیسائنسدانوں نے بال سفید ہونے کی وجہ بتادینئی تحقیق میں عمر کے بڑھنے کے ساتھ بالوں کے سفید ہونے کی وجہ دریافت کی گئی ہے جبکہ بالوں کو دوبارہ سے کالا کرنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلانورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلاننئی دہلی : ( ویب ڈیسک ) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے بھارتی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، مڈل آرڈر بیٹر اجنکیا رہانے کو بھی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہپی ٹی آئی نے نومنتخب وزیر اعظم چوہدری انوارالحق سے اعلان لاتعلقی کر دیا جبکہ سردارتنویرالیاس کو پی ٹی آئی کی صدارت سے بھی سبکدوش کر دیا گیا، ذرائع
مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پی ایچ ایف نے بھارت جانے کیلئے حکومت سے اجازت طلب کرلیایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پی ایچ ایف نے بھارت جانے کیلئے حکومت سے اجازت طلب کرلیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) بھارت میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے معاملے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے بھارت جانے کیلئے حکومت سے اجازت طلب کرلی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 01:52:13