بھارت فالس فلیگ آپریشنزکےلیےکسی بہانےکی تلاش میں ہے، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشنز کے لیے کسی بہانے کی تلاش میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کچھ قوتیں ہیں جو پاکستان کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتیں ، یہ قوتیں مختلف طریقوں سے نقصان پہنچانے کے لیے سرگرم ہیں، کبھی یہ لوگ دراندازی کرتے ہیں، کلبھوشن کا کیس سامنے ہے وہ جیسے گرفتا ر ہوا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ سے نمٹنے کے لیے پاکستان نے متعدد اقدامات اٹھائے، عالمی برادری کوخطےمیں عدم استحکام کے لیے متحرک عناصر کے عزائم کا نوٹس لینا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارطغرل غازی کی دھوم، حریم شاہ کس کا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پاکستان میں تیزی سے مقبول ہوتی ترکش سیریز’ارطغرل غازی ‘ کا مرکزی کردار ’حلیمہ
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی سربراہی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ہم30ٹرینیں چلانے جارہے ہیں، لوڈ بڑھا تو عید اسپیشل ٹرین بھی چلاسکتے ہیں ، وزیرریلوےپشاور:وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ ہم30ٹرینیں چلانے جارہے ہیں، ٹرینیں چلانے کی اجازت گزشتہ روز ملی ہے لوڈ بڑھا تو عید اسپیشل ٹرین بھی چلاسکتے ہیں ۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو میں وزیرریلوے
مزید پڑھ »
کراچی میں سی پیک کاپہلا بڑامنصوبہ لارہے ہیں، علی زیدیکراچی میں سی پیک کاپہلا بڑامنصوبہ لارہے ہیں، علی زیدی SamaaTV
مزید پڑھ »