رپورٹ کے مطابق 30 سالہ شاداب خانم بچوں کو’اسم‘ سمجھانے کی کوشش کررہی تھیں کہ اس دوران ان سے واٹس ایپ گروپ میں ’پاکستان نواز‘ جملہ شیئر ہوگیا۔ DawnNews Pakistan India Muslim
اسکول انتظامیہ نے شاداب خانم کو شوکاز نوٹس جاری کرکے ایک ہفتے کے اندر جواب طلب کرلیا —فوٹو: اے ایف پی
بھارتی میڈیا کے مطابق اسکول حکام نے شاداب خانم کو ’پاکستان نواز‘ جملہ شیئر کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کرکے ایک ہفتے کے اندر جواب طلب کرلیا۔ دوسری جانب شاداب خانم نے کہا کہ انہوں نے انٹرنیٹ سے متنازع جملے کو کاپی کیا اور اچھی طرح پڑھے بغیر واٹس ایپ گروپ میں شیئر کردیا۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک غلطی تھی اور اپنی غلطی کا احساس ہونے کے فوراً بعد معافی نامہ پوسٹ کیا۔انہوں نے بتایا کہ آن لائن کلاس کا پہلا دن تھا اور شاداب خانم انٹرنیٹ سے متعلق زیادہ واقف نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت نے پاکستان سے مدد مانگ لی مگر کیوں ؟کراچی (ویب ڈیسک) بھارت نے ٹڈی دل سے لڑنے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی ہے۔ جنوبی ایشیا اور جنوب مغربی ایشیا کے مختلف ملکوں میں ٹڈی دل کی وجہ سے فوڈ سیکورٹی
مزید پڑھ »
بھارت خیبر پختونخوا و بلوچستان میں شرپسندوں سے رابطے میں ہے، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوہمارا واضح پیغام ہے کہ اگر جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
بھارت سے سیریز نہ ہونے پر کونسی پاکستانی کرکٹردکھی ہوگئی؟ دل کی بات کہہ دیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی پلیئر ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئن شپ میں بھارت سے سیریز نہ ہونے پر دکھ ہے، اگر سیریز ہوتی تو اچھا
مزید پڑھ »
بھارت : شوہر نے بیوی کو سانپ سے ڈسوا کر مار ڈالاکیرالہ : بھارت میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کیا، سانپ سے ڈسوا کر بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات
مزید پڑھ »
بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا: وزیر خارجہملتان: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔
مزید پڑھ »
بھارت اپنے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کیلئے کوئی حرکت کرسکتا ہے، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News
مزید پڑھ »