بھارت نے کوئی حماقت کی تو بڑے مناسب جواب کیلئے منتظر رہے،شاہ محمود قریشی

پاکستان خبریں خبریں

بھارت نے کوئی حماقت کی تو بڑے مناسب جواب کیلئے منتظر رہے،شاہ محمود قریشی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے کوئی حماقت کی تو بڑے مناسب جواب کیلئے منتظر رہے،شاہ محمود قریشی کا واضح پیغام مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا لیکن بھارت نے کوئی حماقت کی توبڑےمناسب جواب کیلئےمنتظر رہے۔

وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان کی بھرپور مدد اورتائید کرتے رہیں گے، پچھلے دنوں افغانستان کےدہشتگردی کے افسوسناک واقعات ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہرفورم پر مسئلہ کشمیر کواٹھایا اورمذمت کی ہے ، ہندوستان اپنے عزائم کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے، پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا ، بھارت نےفروری میں ایک حرکت کی اس کا مناسب جواب بروقت ملا،بھارت نے کوئی حماقت کی توبڑےمناسب جواب کیلئے منتظر رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

Sha g bas bata krta raho or kashmiri awam marvao bas yha e krsakta ho kitna zolam or bardasht kara wo please pakistani or kashmiri awam ko btya jya

شاباش شاہ جی صحیح انڈیا کے منہ پر ماری ہے جناب نے

Jawab ni is dhafa kashmir ky liay kuch krkay aye warna Pakistani Qom ki umeeday na toray

Way to go sir

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان ميں بھارت کا کوئی کردارقبول نہيں،افغان طالبانافغانستان ميں بھارت کا کوئی کردارقبول نہيں،افغان طالبانافغانستان ميں بھارت کا کوئی کردارقبول نہيں،افغان طالبان SamaaTV یہ بیان دے کے ان معصوم بچوں کے قاتل پھر بھی رہو گے تم لوگ اللہ غارت کرےاب بھارت پہ الزام لگا کے چھپ رہے ہیں You're all bandits no one different between Taliban and Indians both are our enemies ان شاءاللہ
مزید پڑھ »

بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا،عباس ستینکزئی | Abb Takk Newsبھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا،عباس ستینکزئی | Abb Takk Newslanat dehshatgardo per
مزید پڑھ »

بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا:اعلیٰ مذاکرات کار طالبانبھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا:اعلیٰ مذاکرات کار طالبانقطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے سہی بتی
مزید پڑھ »

'بڑے میاں نے آف شور کمپنیاں بنائیںِ، چھوٹے میاں نے جعلی اکاؤنٹس سے کام چلایا''بڑے میاں نے آف شور کمپنیاں بنائیںِ، چھوٹے میاں نے جعلی اکاؤنٹس سے کام چلایا'O aap Kooday hu a rahay Kuppi taan k saamnay. اپنے ٹھوکو کی فاران فیڈینگ کیس کے بارے میں کیا خیال ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-01-20 19:19:52