بھارت :ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 100ہوگئی ،گرمی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع

پاکستان خبریں خبریں

بھارت :ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 100ہوگئی ،گرمی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

بھارت :ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 100ہوگئی ،گرمی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع Heatwave India

بھارتی میڈیا کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں اترپردیش، بہار اور اوڈیشا میں ہوئی ہیں ، ہلاک ہونے والے افراد کی عمر 60 یا اس سے زائد بتائی جا رہی ہے، بہار کے 15 اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

یوپی کے وزیر صحت برجیش پاٹھک کا کہنا ہے کہ حکومت نے بلیا میں ہونے والے واقعے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے اور وہ ذاتی طور پر وہاں کی صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ہیٹ ویو سے 98 افراد ہلاک ہوگئےبھارت میں ہیٹ ویو سے 98 افراد ہلاک ہوگئےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں رواں موسمِ گرما کے بد ترین ہیٹ ویو میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 98 ہوگئی اور 400 سے زائد زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت: اترپردیش اور بہار میں ہیٹ ویو سے تقریباً 100 افراد ہلاکبھارت: اترپردیش اور بہار میں ہیٹ ویو سے تقریباً 100 افراد ہلاکشدید گرمی کے پیش نظر حکام نے اترپردیش اور بہار کے رہائشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »

بھارت: 72 گھنٹوں میں ہیٹ ویو سے 74 امواتبھارت: 72 گھنٹوں میں ہیٹ ویو سے 74 امواتبھارت کی کچھ ریاستوں میں گرمی نے اپنا قہر برپا کر رکھا ہے۔ ان ریاستوں میں اتر پردیش بھی شامل ہے جہاں روزانہ گرمی اور لو کے تھپیڑوں کی زد میں آنے سے بڑی
مزید پڑھ »

دو روز اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمیدو روز اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمیگزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 22:29:32