India has always played a negative role in Afghanistan, says Taliban Chief Negotiator Abbas Stanikzai Read More :
قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس استنکزئی نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ افغانستان میں غداروں کی مدد و حمایت کی جس کی وجہ سے افغانستان میں اس کا کردار منفی رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مثبت کردار ادا کرے تو افغان طالبان کو کوئی مسئلہ نہیں، وہ بھی مذاکرات کے لیے تیار ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ افغان میڈیا کے مطابق امریکا کے نمائندہ برائے افغان امن عمل خصوصی زلمے خلیل زاد نے اس سلسلے میں بھارتی قیادت سے ملاقات کی بھی ہے اور امریکا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت بھی افغان امن عمل کا حصہ بنے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
مزید پڑھ »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
مزید پڑھ »
روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
مزید پڑھ »
کابل ہسپتال حملہ افغان طالبان نہیں داعش کے دہشتگردوں نے کیا: زلمے خلیل زادکابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں امن کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ کابل ہسپتال حملے اور ننگر ہار صوبے میں حملہ افغان طالبان نہیں داعش کے دہشتگردوں نے کیا۔ افغان مسئلہ کا حل جنگ نہیں۔ موجودہ صورتِ حال میں افغان امن عمل کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔
مزید پڑھ »