بھارت کے نہایت مشہور ترین ڈرامے” کہانی گھرگھر کی“ کے اداکار نے خود کشی کر لی
بھارت کے نہایت مشہور ترین ڈرامے” کہانی گھرگھر کی“ کے اداکار نے خود کشی کر ...ممبئی بھارتی ٹیلی ویژن کے 44 سالہ اداکار ’ ’ سمیر شرما“ نے پھندا لگا کر خود کشی کر لی ہے ۔
سینئر پولیس انسپکٹر جارج فرنینڈس نے بتایا ہے کہ اداکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ پولیس کے مطابق سمیر شرمانے فروری میں یہ اپارٹمنٹ کرائے پر حاصل کیا تھا تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے 9 سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیےلاہور (وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے 9 سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے.چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے 9 سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیےلاہور (وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے 9 سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
مزید پڑھ »
انڈین اداکار سمیر شرما نے خود کشی کرلی، گھر کے اندر پنکھے سے لٹکی لاش برآمدممبئی: (ویب ڈیسک) انڈیا کے ٹیلی ویژن اداکار سمیر شرما نے خود کشی کر لی ہے، ان کی لاش گھر کے اندر پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔
مزید پڑھ »
انڈین اداکار سمیر شرما نے خود کشی کرلی، گھر کے اندر پنکھے سے لٹکی لاش برآمدممبئی: (ویب ڈیسک) انڈیا کے ٹیلی ویژن اداکار سمیر شرما نے خود کشی کر لی ہے، ان کی لاش گھر کے اندر پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت نے کشمیریوں کے بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں، صمصام بخاری
مزید پڑھ »