بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان کیخلاف لاعلاج جنون کا عکاس ہے، دفتر خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان کیخلاف لاعلاج جنون کا عکاس ہے، دفتر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بی جے پی حکومت کا آزاد کشمیر سے متعلق ایک اور جھوٹ ہے۔

عائشہ فاروقی نے کہا کہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان کے خلاف لاعلاج جنون کا عکاس ہے۔ بھارتی حکومت آزاد کشمیر پر بات کرنے کی بجائے مقبوضہ کشمیر میں بندشیں ختم کرے۔ یہ بیان ریاستی دہشتگردی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ 5 اگست کے بھارتی اقدام کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا، کشمیریوں کو کمزور اور حق سے محروم کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی حکومت کشمیریوں پر بندوق کے ذریعے اپنے فیصلوں پر عملدرآمد چاہتی ہے۔ اگست 2019ء سے اب تک سینکڑوں معصوم کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا جا چکا ہے۔ وہاں کا مقامی میڈیا سنسرشپ کا شکار ہے اور اختلافی آوازوں کو دبایا جا رہا ہے۔ دنیا کورونا سے لڑ رہی ہے اور بھارتی افواج جعلی مقابلوں میں شدت لا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بوکھلاہٹ کا شکار بھارت خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے: وزیر خارجہبوکھلاہٹ کا شکار بھارت خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے دوران کہا کہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارت خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان مخالف جنون کی عکاسی کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ | Abb Takk Newsبھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان مخالف جنون کی عکاسی کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیر مواصلات مراد سعید نے رواں سال 57 بڑے منصوبوں کا اعلان کردیاوزیر مواصلات مراد سعید نے رواں سال 57 بڑے منصوبوں کا اعلان کردیاوزیر مواصلات مراد سعید نے رواں سال 57 بڑے منصوبوں کا اعلان کردیا MuradSaeedPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ سرمایہ کاری کا مرکز بن گیاپاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ سرمایہ کاری کا مرکز بن گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) موبائل فونز کی پیداوار اور اسمبلنگ میں سالانہ بنیادوں پر 126 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ ٹیلی کام ریونیو میں سالانہ بنیادوں پر 13.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ندیم افضل چن کا ’مختاریا‘ کورونا کا شکارندیم افضل چن کا ’مختاریا‘ کورونا کا شکارندیم افضل چن کا ’مختاریا‘ کورونا کا شکار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 14:05:21