بھارت سے سیریز نہ ہونے پر کونسی پاکستانی کرکٹردکھی ہوگئی؟ دل کی بات کہہ دی

پاکستان خبریں خبریں

بھارت سے سیریز نہ ہونے پر کونسی پاکستانی کرکٹردکھی ہوگئی؟ دل کی بات کہہ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی پلیئر ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئن شپ میں بھارت سے سیریز نہ ہونے پر دکھ ہے، اگر سیریز ہوتی تو اچھا

مقابلہ ہوتا اور پاکستانی ٹیم اس سیریز میں بھارت کو ہراسکتی تھی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ویمن چیمپئن شپ کی سیریز کے میچز گزشتہ برس جولائی سے نومبر کے درمیان ہونا تھے لیکن بھارتی حکومت کی کھیل مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے سیریز منعقد نہ ہوسکی اور اس سال آئی سی سی نے دونوں ٹیموں میں سیریز کے پوائنٹس یکساں تقسیم کردیئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان ویمن ٹیم کی اوپننگ بیٹر ناہیدہ خان کہتی ہیں کہ وہ آئی سی سی کے فیصلے پر تو وہ تبصرہ نہیں کرسکتیں لیکن اگر سیریز ہوتی تو اچھا مقابلہ ہوتا، پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ہرکوئی دیکھنا چاہتا ہے، پاکستان نے حال ہی میں ٹاپ ٹیموں کو ہرایا ہے اور وہ اس سیریز میں بھارت کو بھی ہراسکتی تھی۔2009 میں پاکستان کی جانب سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی ناہیدہ خان نے اب تک 53 ٹی ٹوینٹیز اور 59 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔وہ کہتی ہیں کہ گزشتہ دس سال میں پاکستان ویمن کرکٹ نے...

موجودہ حالات پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ویمن ٹیم کی اوپننگ بلے باز نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں اسپورٹس کی سرگرمیاں رکی ہوئی ہیں، کرکٹ میچز تو نہیں ہورہے لیکن یہ وقت ضائع نہیں کرنا، کوشش کررہے ہیں کہ اپنی فٹنس برقرار رکھیں، سوچ یہی ہے کہ جہاں جہاں موقع ملے اپنی فٹنس پر کام کرتے رہیں تاکہ جب بھی واپسی ہو خود کو تیار رکھیں۔ناہیدہ خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے گھر پر ہی جم بنایا ہوا ہے جس میں ٹریننگ کرتی ہیں اور جب موقع ملتا ہے پارک جاکر رننگ کرتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فیلڈ پر سوشل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے حوالے سے امریکی کمیشن مذہبی آزادی کی رپورٹ پر بڑی پیش رفتبھارت کے حوالے سے امریکی کمیشن مذہبی آزادی کی رپورٹ پر بڑی پیش رفتبھارت کے حوالے سے امریکی کمیشن مذہبی آزادی کی رپورٹ پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اس سلسلے میں بھارت کو بلیک لسٹ قرار دینے کی تجویز پر کانگریس میں بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد کیسز - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیابھارت میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیابھارت میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا EidUlFitr ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارت اور بنگلہ دیش میں عید پیر کو ہوگیبھارت اور بنگلہ دیش میں عید پیر کو ہوگیبھارت اور بنگلہ دیش میں عید پیر کو ہوگی SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 12:11:22