بھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس UNSC Expresses Deep Concern Current Situation IIOJ&K UN UN_News_Centre UN_Radio ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان کی درخواست پر بلایا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر ایک سال کے دوران سیکیورٹی کونسل کا تیسرا اجلاس ہوا، جس سے بھارت کے اس دعوے کی نفی ہوتی ہے کہ یہ اس کا داخلی معاملہ ہے۔بھارتی جرائم کے خلاف آواز اٹھانے پر پاکستان سلامتی کونسل کے رکن ممالک بالخصوص چین کا شکر گزار ہے۔ دوسری جانب چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے بھارت کے 5 اگست کے غیر قانونی اقدام پر کہا کہ مسئلہ کشمیر پر ہمارا موقف واضح اور مستقل ہے، مسئلہ کشمیر...

ادھر او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کو ایک سال مکمل ہونے پر مذمتی بیان جاری کیا ہے۔ اسلامی ممالک کی تنظیم کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 5 اگست 2019 سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال ابتر ہوچکی ہے۔اقوام متحدہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیق کرے۔ او آئی سی نے بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے سے باز رہنے کا بھی کہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاسبھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
مزید پڑھ »

بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب ہوئے سال مکملبھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب ہوئے سال مکملبھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب کئے ایک سال گزر گیا مگر دنیا اور عالمی ادارے اس معاملے پر غفلت کی نیند سو رہے ہیں کیونکہ وادی میں کئی سالوں سے جاری ظلم و جبر پر کسی کی توجہ ہی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں‌ تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمتبھارت میں‌ تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے غلط فیصلہ دیا۔
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیعثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
مزید پڑھ »

پاکستان کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر مذمت - Pakistan - Dawn Newsپاکستان کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر مذمت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 01:05:36