پشاور : سی ٹی ڈی پشاور نے بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پشاور : سی ٹی ڈی پشاور نے بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان ضلع مہمند میں کانوں کے مالکان اورٹھیکیداروں کو دھمکی آمیز کال کرکے بھتہ لیتے تھے۔
عمران شاہد نے بتایا کہ دہشت گردوں کو لاہور سے گرفتار کرکے بھتہ خوری میں استعمال موبائل فونز برآمد کرلئے گئے ہیں ، گرفتار دہشت گرد زمان فیض اور سعید اللہ کا تعلق افغانستان سے ہے۔ انھوں نے کہا کہ واقعات کے خلاف 28 تحریری شکایات درج کئے گئے تھے تاہم ملزمان کیخلاف کئی افراد خوف کی وجہ سے قانونی کارروائی سے گریز کرتے تھے، ان کے زیادہ بندے مہمند میں ہیں اور ان کا مقصد شہریوں اور بزنس کمیونٹی سے ڈرا دھمکا کر پیسے وصول کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیانگران وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔ترجمان پی ٹی
مزید پڑھ »
ایران میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 28 ارکان گرفتارگرفتاردہشتگردوں سے بڑی تعداد میں بم، ہتھیار،خود کش جیکٹیں اور مواصلاتی آلات بھی قبضے میں لیے گئے، انٹیلی جنس منسٹری
مزید پڑھ »
اٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاسلام آباد : اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنےسےمعذرت کرلی اور کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو منتقل کرنا سیکیورٹی رسک ہوسکتا ہے۔

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیعاسلام آباد : آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کردی۔