بھرپور نشاستہ کی حامل سبزیاں درمیانی عمر میں وزن بڑھنے کا سبب ہوسکتی ہیں

پاکستان خبریں خبریں

بھرپور نشاستہ کی حامل سبزیاں درمیانی عمر میں وزن بڑھنے کا سبب ہوسکتی ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

جن کی غذا کا زیادہ حصہ مٹر، مکئی اور آلو پر ہوتا ہے درمیانی عمر میں انکے وزن بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بھرپور نشاستہ کی حامل سبزیوں کا کھایا جانا درمیانی عمر میں وزن بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے۔

ہارورڈ ٹی ایچ اسکول آف پبلک ہیلتھ سے تعلق رکھنے والے محققین نے 65 برس کے 1 لاکھ 36 ہزار 432 مرد و خواتین کی غذاؤں کا جائزہ لیا۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جن کی غذا کا زیادہ حصہ مٹر، مکئی اور آلو پر ہوتا ہے ان کے وزن بڑھنے کے امکانات بروکلی، گاجر اور پالک جیسی غیر نشاستہ سبزیاں کھانے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں۔جبکہ زیادہ فائبر والی غذاؤں کا استعمال درمیانی عمر میں وزن بڑھنے کے خطرات میں کمی لاسکتی ہے۔

مطالعے کی ابتداء میں شرکاء نے سوالنامے پُر کر کے اپنی ذاتی خصوصیات، طبی ہسٹری، طرزِ زندگی اور صحت سے متعلق دیگر عوامل کے متعلق بتایا اور اس کے بعد دو سے چار سال کے درمیان اس متعلق بتاتے رہے۔ان افراد کے وزن میں ہر چار سالوں میں اوسطاً 1.5 کلو وزن کا اضافہ دیکھا گیا۔مثال کے طور پر نشاستہ یا اضافی چینی میں فی روز 100 گرام اضافے کا تعلق چار سال کے عرصے میں بالترتیب 1.49 کلو اور 0.

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ افراد جنہوں نے بروکلی، گاجر اور پالک جیسی غیر نشاستہ سبزیاں کھائیں ان کے اوسطاً 3.3 کلو وزن کم بڑھنے جبکہ اس ہی عرصے میں آلو اور مکئی کھانے والوں میں 2.5 کلو زیادہ وزن بڑھنا متوقع تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں: خواجہ آصفسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم 21 اکتوبر
مزید پڑھ »

فلم ’بوبی‘ کے محبت، سرکشی اور معصومیت کے جزبات سے بھرے 50 سالفلم ’بوبی‘ کے محبت، سرکشی اور معصومیت کے جزبات سے بھرے 50 سال’بوبی‘ شاید ہندی کی پہلی کم عمری کی محبت کی کہانی تھی، جس میں جوانی کا جوش، بغاوت، معصومیت اور بے فکر محبت کا امتزاج تھا۔
مزید پڑھ »

ان گنت بار بتاچکے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے؛ امریکاان گنت بار بتاچکے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے؛ امریکاپاکستان میں آزاد اور شفاف الیکشن کی حمایت کرتے ہیں، میتھیو ملر
مزید پڑھ »

کرکٹرزکے بعد پاکستانی اداکار بھی بھارت آسکتے ہیں؟ بھارتی ڈائریکٹرکرکٹرزکے بعد پاکستانی اداکار بھی بھارت آسکتے ہیں؟ بھارتی ڈائریکٹرفلم 'رئیس' میں ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کی اہلیہ کا کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »

ملکی ترقی میں خواتین کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہےآرمی چیفپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف  جنرل عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 01:45:46