بھڑوں کے جتھے نے اسکول کے بچوں پر حملہ کر دیا ARYNewsUrdu
برلن: جرمنی میں بھڑوں کے جتھے نے اچانک اسکول پر حملہ کر دیا، متاثرہ طلبہ کو فوری طور پر اسپتال میں ہنگامی امداد دینا پڑ گئی۔
بتایا گیا ہے کہ جیسے ہی بریک ٹائم شروع ہوا تو بھڑوں کا جتھہ اسکول میں داخل ہو گیا اور بچوں پر حملہ کردیا، ڈنک کی تکلیف کے باعث 13 بچوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں ہنگامی طبی امداد دی گئی۔ اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ بچے جن کی عمریں 12 سے 15 سال کے درمیان تھیں انہیں معمولی نوعیت کے زخم آئے تھے اور طبی امداد کے بعد انہیں گھر بھیج دیا گیا جب کہ ایک بچے کو شدید الرجی اور تکلیف کی شکایت پر ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متنازعہ ٹوئیٹ پر تنقید او رگرفتاری کے مطالبے پر ماروی سرمد کا موقف بھی آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ماروی سرمد گاہے گوں ناگوں وجوہات کی بناءپر خبروں میں اور سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔ اب ایک بار پھر انہوں
مزید پڑھ »
کراچی میں پلاٹ کے تنازعے پر عوات نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا اعجاز شاہ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیتوزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی پیر طارق شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »