بہت جلد سری نگر، جموں اور لداخ میں عید منائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر -
نو ماہ سے محصور بھارتی مقبوضہ کشمیر کے عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا عید پر خصوصی پیغام۔ فوٹو، فائلوزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد عید سری نگر، جموں اور لداخ میں منائیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کے موقعے پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ کروناوباء ، مظلوم کشمیریوں اور پی آئی اے سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے عوام الناس عید روایتی انداز کے بجائے اس سال عید سادگی سے منائے۔ان کا کہنا تھاکہ مسلمان کےلئے دو ہی راستے ہیں یا شہادت یا آزادی۔ 9 ماہ سے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں محصور کشمیری عوام کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ بہت جلد سری نگر ، جموں اور لداخ میں عید منائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عید ڈاکٹرز، نرسوں، ہیروز اور شہدا کے نام کریں، بلاول بھٹو کی عوام سے اپیلکراچی : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے عوام سے عید سادگی سے منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عید کو طبی عملے کے نام کریں جو دن رات کام کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ ،عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی ،حیران کن خبر آگئیکراچی (اسلام آباد ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں طیارے کو حادثے کے باعث عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی ۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے باعث عید سادگی سے منائیں گے، اجمل وزیرمشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طیارہ حادثے کے باعث خیبر پختونخوا حکومت نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے، ہم طیارہ حادثے کے شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
مزید پڑھ »