بہروزسبزاوری نے فوج کیخلاف خود سے منسوب آڈیو بیان پر خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بہروزسبزاوری نے فوج کیخلاف خود سے منسوب آڈیو بیان پر خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ExpressNews

معروف سینئر اداکار بہروز سبزواری نے خود سے منسوب فوج کے خلاف لیک ہونے والے آڈیو بیان کی حقیقت کھول کر رکھ دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر وائرل ہونے والے ایک آڈیو بیان میں فوج کے خلاف انتہائی نازیبا زبان ادا کی گئی تھی اور سوشل میڈیا پر اس آڈیو بیان کو اداکار بہروز سبزواری سے منسوب کیا جا رہا تھا۔ بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری تحرک انصاف کے زبردست حامی رہے ہیں اور ٹوئٹر و انسٹاگرام پر سابق وزیراعظم عمران خان کی برملا حمایت بھی کرتے نظر آتے رہے ہیں۔

تاہم والد بہروز سبزواری سے منسوب لیک آڈیو بیان کی وضاحت کرتے ہوئے شہروز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والد کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وائرل آڈیو جعلی ہے، فوج کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا: بہروز سبزواریوائرل آڈیو جعلی ہے، فوج کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا: بہروز سبزواریپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بہروز سبزواری نے فوج کے حوالے سے خود سے منسوب وائرل آڈیو کے سلسلے میں وضاحت دی ہے۔
مزید پڑھ »

وائرل آڈیو جعلی، فوج کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا: بہروز سبزواری کی وضاحتوائرل آڈیو جعلی، فوج کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا: بہروز سبزواری کی وضاحتکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بہروز سبزواری نے پاک فوج کے حوالے سے خود سے منسوب وائرل آڈیو کے سلسلے میں وضاحت دی ہے۔
مزید پڑھ »

'فوج کیلئے جان بھی قربان'، بہروز سبزواری نے خود سے منسوب آڈیو جعلی قرار دیدی'فوج کیلئے جان بھی قربان'، بہروز سبزواری نے خود سے منسوب آڈیو جعلی قرار دیدی'فوج کیلئے جان بھی قربان'، بہروز سبزواری نے خود سے منسوب آڈیو جعلی قرار دیدی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی expressnews
مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر فائرنگ کرکے کشمیری خاتون کو شہید کردیا - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر فائرنگ کرکے کشمیری خاتون کو شہید کردیا - ایکسپریس اردوپروین بی بی جنگل سے جڑی بوٹیاں اکٹھی کر رہی تھی تو بھارتی ظالم فوج نے جانتے بوجھتے کر فائرنگ کرکے اسےشہید کر دیا
مزید پڑھ »

فلائی جناح نے کراچی سے اسلام آباد پروازوں کی تعداد بڑھا دی - ایکسپریس اردوفلائی جناح نے کراچی سے اسلام آباد پروازوں کی تعداد بڑھا دی - ایکسپریس اردوفلائی جناح نے کراچی سے اسلام آباد پروازوں کی تعداد بڑھا دی expressnews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 21:28:29