بہروز سبزواری نے بیٹے اور بہو کی طلاق کی تردید کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان خبریں خبریں

بہروز سبزواری نے بیٹے اور بہو کی طلاق کی تردید کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

بہروز سبزواری نے بیٹے اور بہو کی طلاق کی تردید کردی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف و خوبصورت ترین جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ شہروز کے درمیان علیحدگی کی خبریں گزشتہ کچھ دنوں نے سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھیں جو بہروز سبزواری کے بیان کے بعد دم توڑ جائیں گی۔

نامور اداکار بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ بہو اور بیٹے کے درمیان معمولی سا جھگڑا ہے جو امید ہے جلد ختم ہوجائے گا اور ایسا کونسا گھر ہے جہاں ناراضگی نہیں ہوتی یہاں بھی معمولی سی ناراضگی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقحکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »

شہروز سبزواری نے اہلیہ سائرہ شہروز سے علیحدگی کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوشہروز سبزواری نے اہلیہ سائرہ شہروز سے علیحدگی کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوہمارے درمیان کچھ ذاتی اختلافات کی وجہ سے گزشتہ 6 ماہ سے علیحدگی ہوگئی ہے، شہروز سبزواری
مزید پڑھ »

کیا نیب نے واقعی 153 ارب کی ریکوری کی ہے؟کیا نیب نے واقعی 153 ارب کی ریکوری کی ہے؟ملک ریاض جیسے جیسے رقم سپریم کورٹ میں جمع کرا رہے ہیں نیب بھی اس جمع شدہ رقم کو اپنی دستاویزات میں اِن ڈائریکٹ ریکوری میں ظاہر کر رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ بنیادی طور پر نیب کا ہی ریفرنس تھا۔
مزید پڑھ »

شدید سردی کی لہر، وزیراعظم کی عارضی پناہ گاہوں کا فوری بندوبست یقینی بنانے کی ہدایتشدید سردی کی لہر، وزیراعظم کی عارضی پناہ گاہوں کا فوری بندوبست یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایت جاری کی ہے کہ اس شدید سردی میں کوئی بھی شخص شیلٹر کے بغیر نہیں ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر رپورٹ جاری کردی - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر رپورٹ جاری کردی - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پاکستان کا اصلاحاتی پروگرام ٹریک پر ہے، وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

بنگلادیش میں سخت سردی اور خراب موسم نے 50افراد کی جان لے لی | Abb Takk Newsبنگلادیش میں سخت سردی اور خراب موسم نے 50افراد کی جان لے لی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 19:20:27