شیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) شیخوپورہ میں بہو کو مارنے پیٹنے والا سسر ویڈیو وائرل ہونے پر بے نقاب تو ہو گیا مگر ایسی کیا مجبوری آڑی آئی کہ بہو نے قانونی
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شیخوپورہ میں بہو پر بہیمانہ تشدد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں چیخیں مارتے ننھے بچے اپنی ماں کو مارتے پیٹتے دادا کو روکنے کی کوشش کرتے نظر آ رہے تھے کہ دیکھنے والوں کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ بتایا گیا کہ بہو نے کھانا گرم کرنے میں تاخیر کر دی تھی جس پر سسر آگ بگولا ہوا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔بعد ازاں بہو سے موقف معلوم کیا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا گھریلو معاملہ ہے، سسر کے خلاف قانونی کارروائی نہیں چاہتی۔ نہ جانے وہ کونسی مجبوری ہے کہ...
نے دیکھا مگر مظلوم خاتون ابھی بھی ملزم کو سزا دلانے سے خوفزدہ دکھائی دیتی ہے۔ یہ اب ریاست کا کام ہے کہ وہ سارے معاملے کے حقائق سامنے لا کر ملزم کو سزا دلوائے۔ متعلقہ پولیس نے ملزم سسر لطیف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزم تشدد کے دوران بہو کو سنگین دھمکیاں بھی دیتا رہا۔گزشتہ روز سسر کے بہو پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی کمسن بچے ماں کو بچانے میں لگے تھے آج خاتون نے ویڈیو بیان میں معاملہ گھریلو قرار دیکر کارروائی نہ کرنے کا کہہ دیاسلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر کا بہو پر وحشیانہ تشددشیخوپورہ : وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر نے بہو کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، بچے ماں کو بچانے کی کوشش کرتے رہے لیکن دادا کو ذرا رحم نہ آیا۔
مزید پڑھ »
وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر کا بہو پر وحشیانہ تشددشیخوپورہ : وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر نے بہو کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، بچے ماں کو بچانے کی کوشش کرتے رہے لیکن دادا کو ذرا رحم نہ آیا۔
مزید پڑھ »
اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید سخت بنائیں گے: محسن نقوینگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کرنے والا بڑا گروہ گرفتار کیا گیا ہے، غیرقانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید
مزید پڑھ »
کیا سلمان خان بیمار ہیں؟ وائرل ڈانس ویڈیو پر مداحوں کو تشویشسلمان خان ڈانس کے دوران تھکے ہوئے نظر آ رہے ہیں
مزید پڑھ »
مال کے اندر پرینک کرنے والے یوٹیوبر کو گولی مارنے کی ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »