بیجنگ میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد چین کا اہم قدم China Beijing CoronaVirus CasesReported WholesaleFoodMarkets Closed Shutdown InfectiousDisease LocallyTransmittedCases ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ہول سیل فوڈ مارکیٹیں بند کر دی گئیں، کو وِڈ نائنٹین کے شکار 2 افراد سے متعلق معلوم ہوا تھا کہ وہ ہول سیل مارکیٹ گئے تھے۔کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بیجنگ میں اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ بھی مؤخر کر دیا گیا ہے، جہاں پیر سے پرائمری اسکول کھلنے تھے۔رپورٹس کے مطابق ایک فوڈ مارکیٹ کے چند افراد میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے، جب تحقیق کی گئی تو درآمد شدہ سالمن مچھلی کے قتلے کرنے والے چاپنگ بورڈ پر بھی وائرس پایا...
ضلع میں قائم سی فوڈ مارکیٹ کے تمام متعلقہ افراد بشمول کسٹمرز اور گوشت کے ڈیلرز کے نیوکلک ایسڈ ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، بیجنگ حکام کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کے تقریباً 10 ہزار افراد کے نیوکلک ایسڈ ٹیسٹ کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ بیجنگ میں 2 ماہ بعد کرونا کے نئے کیس سامنے آئے ہیں، بیجنگ میں مجموعی طور پر 6 بڑے ہول سیل مارکیٹیں بند کی گئی ہیں۔ چین میں کرونا وبا کے آغاز سے لے کر اب تک 83,075 افراد وائرس سے متاثر ہوئے، جب کہ 4,634 مریض ہلاک اور 78,367 مریض صحت یاب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے لیے بڑا فیصلہکورونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے لیے بڑا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا کے ریکارڈ 3ہزار نئے کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰسندھ میں ایک دن میں کرونا وائرس کے ریکارڈ 3038 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے coronavirus SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا کے بعد معیشت کے آغاز کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں، تاجر رہنما - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
خیرپور: توہین مذہب کے الزام میں گرفتار پروفیسر کو عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیاپاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں پولیس نے شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے استاد کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جہاں ان کے جوڈیشل ریمانڈ کی درخواست مسترد کر کے انھیں عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار 397 کیسز رپورٹConfirmed coronavirus cases in Pakistan soar to 125,933 Read More : Newsonepk CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan
مزید پڑھ »