بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے فلائٹس میں مزید ملکوں کا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے فلائٹس میں مزید ملکوں کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے فلائٹس میں مزید ملکوں کا اضافہ مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے کرونا کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے ریلیف فلائٹس میں مزید ملکوں کا اضافہ کر دیا۔

10 اپریل کو پی آئی اے کا طیارہ ڈنمارک جائے گا، 11 اپریل کو پی آئی اے کی پرواز آذربائیجان کے شہر باکو کیلئے اڑان بھری گی اور 125 پاکستانیوں کو وطن واپس لیکر پہنچے گی۔ 11 اپریل کو ہی پی آئی اے کی پرواز کوالالمپور ائیرپورٹ پر 16 دن سے پھنسے 175 پاکستانیوں کو واپس لیکر پہنچے گی۔ 11 اپریل کو پی آئی اے کا خصوصی طیارہ فرانسیسی شہریوں اور رہائشی افراد کو لیکر جائے گا، 12 اپریل کو ریلیف پرواز جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاپانی شہریوں اور ضروری سامان لیکر روانہ ہوگی۔ 13اپریل کو پی آئی اے کا خصوصی طیارہ تھائی لینڈ میں پھنسے 200 پاکستانیوں کو بنکاک سے اسلام آباد لیکر آئے گا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایسے افراد جو ان پروازوں پر جانے کے خواہشمند ہوں وہ فوری طور پر پی آئی اے سے رجوع کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے قومی ایئرلائن کی مزید پروازیں | Abb Takk Newsبیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے قومی ایئرلائن کی مزید پروازیں | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 4004 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 4004 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی اور 28 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے
مزید پڑھ »

ملک بھرمیں شب برات آج مذہبی عقیدت سے منائی جائیگیملک بھرمیں شب برات آج مذہبی عقیدت سے منائی جائیگیپاکستان بھر میں آج 8 اپریل کو شب برات مذہبی عقیدت سے منائی جائے گی۔ اس موقع پر گھروں میں عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔ SamaaTV Shab_e_baraat
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 16:41:25