مزید پڑھئے :
لبنان کی وزیر اطلاعات منال عبد الصمد اور پارلیمنٹ کے چھ ارکان نے بیروت دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور شدید مالی نقصان پر عوام سے معذرت کرتے ہوئے اپنے استعفے صدر میشال نعیم عون کو پیش کردیئے ہیں۔مستعفی ہونے والے ارکان اسمبلی ساتھ 5 دیگر ارکان کا بھی کہنا تھا کہ وہ اپنی تمام پارلیمانی سرگرمیاں اس وقت تک معطل کر رہے ہیں جب ایوان کی مدت میں کمی اور نئے انتخاب کا اعلان
کرنے کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس بلوایا نہیں جاتا جب کہ عوام کی جانب سے بھی شدید احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔مظاہرین اور مستعفی ہونے والے ارکان اسمبلی کے قبل از وقت انتخابات کے مطالبے پر لبنانی وزیراعظم حسان دیاب کا کہنا تھا کہ وہ بھی صدر میشال عون کو قبل از وقت انتخابات کی تجویز دے چکے ہیں اور اس مقصد کے لیے وہ دو ماہ تک وزیر اعظم کے عہدے پر برقرار رہنے کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات نے استعفی دے دیابیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات نے استعفی دے دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار تعزیتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COAS
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کے انتقال پر اظہار افسوس
مزید پڑھ »
دادو میں سیلاب کی تباہی، وزیر اعلیٰ ضلعی انتظامیہ پر برہم ہو گئےصوبہ سندھ کے ضلع دادو کے علاقے جوہی میں سیلاب کی تباہی پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ محکمہ آب پاشی اور ضلعی انتظامیہ پر سخت برہم ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »