بیرون ملک مفرور دہرے قتل میں ملوث اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک مفرور دہرے قتل میں ملوث اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

انٹرپول اور سعودی عرب پولیس کے ساتھ کلوز کوارڈینیشن سے اشتہاری کو گرفتار کرکے پاکستان منتقل کیا گیا۔

شک پر پولیس نے دوران تفتیش اس کے چچا ذاد بھائی مجرم محمد بلال کو شامل تفتیش کیاتواس نے اعتراف جرم کرلیا۔ فوٹو: فائل

رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے دہرے قتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری رفیع اللہ خان کو سعودی عرب سے گرفتار کیا۔ ترجمان پنجاب نے بتایا کہ پولیس نے انٹرپول سے اشتہاری کے ریڈ نوٹس جاری کروائے، سعودی عرب پولیس کے ساتھ کلوز کوارڈینیشن سے اشتہاری کو گرفتار کرکے پاکستان منتقل کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیاایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیاایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس نے لاکھوں اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیاپنجاب پولیس نے لاکھوں اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیاپنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبے بھر میں سنگین جرائم میں ملوث لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے یونان اور لیبیا کشتی حادثات میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیاایف آئی اے نے یونان اور لیبیا کشتی حادثات میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیاایف آئی اے نے گوجرانوالہ اور گجرات کے مختلف علاقوں سے یونان اور لیبیا کشتی حادثات میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان سادہ لوح شہریوں کو غیر قانونی طور بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہیں۔ یونان کشتی حادثے میں ملوث بدنام زمانہ ایجنٹ ظفر اقبال ملزم معصوم بچوں کے اغواء اور بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہے جسے منڈی بہاوالدین سے پکڑا گیا۔ لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم شہزاد یوسف کھاریاں سے گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

3 خواتین سمیت گداگری میں ملوث سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا3 خواتین سمیت گداگری میں ملوث سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا گیاگرفتار خواتین فلائٹ نمبر او وی 505 کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان پہنچیں، ترجمان ایف آئی اے گوجرانوالہ
مزید پڑھ »

پشاور میں رواں سال 615 افراد قتل ہوئے، جرائم سے متعلق پولیس کی سالانہ رپورٹ جاریپشاور میں رواں سال 615 افراد قتل ہوئے، جرائم سے متعلق پولیس کی سالانہ رپورٹ جاریرواں سال شہر میں 615 افراد قتل ہوئے، قتل واقعات میں ایک ہزار 380 نامزد ملزمان میں سے 798 ملزمان گرفتار ہوئے: دستاویز
مزید پڑھ »

بنگش ڈکیت گروپ سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتاربنگش ڈکیت گروپ سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتارپولیس نے 20 کروڑ کی ڈکیتی، مولانا ضیا الرحمٰن کے قتل اور پولیس مقابلے میں مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:12:34