بیرون ملک بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی سہولت دیے جانے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی سہولت دیے جانے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بیرون ملک بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی سہولت دیے جانے کا امکان ARYNewsUrdu

ذرائع ایف بی آر نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ آئندہ بجٹ میں خریدے گئے اثاثے انکم ٹیکس گوشوارے میں ظاہر کرنا لازمی ہوگا جبکہ نئی پراپرٹی چھپانے پر کیپٹل گین نہ دینے کی تجویز ہے۔ بجٹ میں نئی پراپرٹی ایک سال کے اندر ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں درج کرنا ہوگی۔

آئندہ بجٹ میں ریئل اسٹیٹ کے لین دین کو دستاویزی بنانے کیلیے سخت شرائط کی تیاری کی جا رہی ہے۔ بجٹ نئی پراپرٹی خرید کر چھپانے والوں کیپٹل گین کا حق نہیں دیا جائے گا۔ اس سے قبل پراپرٹی تین سال تک چھپانے پر بھی کیپٹل گین دیا جاتا تھا۔ نئے بجٹ میں ریئل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ کے لائسنسز کو توسیع دینے کی تجویز ہے۔ ریئل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ کے لائسنسز 30 جون 2023 کو ختم ہو رہے ہیں۔آئندہ بجٹ میں پلاٹس کی خریداری کرنے والے نان فائلرز پر ٹیکس بڑھانے اور پراپرٹی سیکٹر میں فائلز کی لین دین پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق رجسٹرڈ پراپرٹی ایجنٹس پر فائلوں کی لین دین پر ٹیکس عائد کیا جائے گا، پلاٹس خرید و فروخت کرنے والوں نان فائلرز کیلیے ٹیکسز کی شرح دگنی ہو سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ایشیاکپ سے متعلق ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیا جائے گا‘‘ - ایکسپریس اردو’’ایشیاکپ سے متعلق ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیا جائے گا‘‘ - ایکسپریس اردوٹورنامنٹ سری لنکا یا دبئی منتقل کیے جانے کا امکان ہے، محمد آصف
مزید پڑھ »

بجٹ 24-2023: بیرون ملک سفر، حج اور عمرہ پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ -بجٹ 24-2023: بیرون ملک سفر، حج اور عمرہ پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ -اسلام آباد: وفاقی بجٹ 24-2023 میں اکثر بیرون ملک سفر کرنے والوں، حج اور عمرہ زائرین اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بجٹ میں متواتر بیرون ملک سفر کرنے والوں پر اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے، بیرون ملک دورے کرنے والے نان فائلرز پر 20 […]
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 06:09:17