بیرون ملک سے کراچی آنے والے 3 مسافروں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک سے کراچی آنے والے 3 مسافروں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بیرون ملک سے کراچی آنے والے 3 مسافروں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے کراچی آنے والے 3 مسافروں کے سیمپل کو کلیئر قرار دے دیا گیا ، تینوں مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی۔

بیرون ملک سے آئے 3 مسافروں میں منکی پاکس کے خدشات کا اظہار کیا گیا تھا ، جس کے بعد تینوں مسافروں کو منکی پاکس کی علامات پرآئیسولیٹ کیا گیا تھا تاہم مسافروں کی رپورٹس منفی آنے پر گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ پارلیمانی سیکریٹری صحت قاسم سومرو نے کراچی میں منکی پاکس کیسزسامنے آنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کراچی میں منکی پاکس کا کیس سامنےنہیں آیا، چاروں مشکوک کیسزکی ٹیسٹ بھی منفی آئے، سندھ حکومت منکی پاکس کی صورتحال کاجائزہ لے رہی ہے۔منکی پاکس وائرس میں مبتلا ایک سومالی باشندہ اور دو پاکستانی شامل تھے، تینوں مسافروں کو ابتدائی کارروائی کے بعد محکمہ صحت نے بھٹائی آباد سینٹر منتقل کر دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا: وزیر صحتکراچی سمیت سندھ بھر میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا: وزیر صحتکراچی ائیرپورٹ پر مسافر میں منکی پاکس کی علامات سے متعلق کوئی صداقت نہیں: عذرا فضل پیچوہو
مزید پڑھ »

کراچی میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، عذرا فضل پیچوہوکراچی میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، عذرا فضل پیچوہوسندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبے میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

منکی پاکس کی کوئی ویکسین موجود نہیں، شہری احتیاط کریں، وزیر صحت سندھمنکی پاکس کی کوئی ویکسین موجود نہیں، شہری احتیاط کریں، وزیر صحت سندھکراچی : وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کی کوئی ویکسین موجود نہیں، اس لیے شہری احتیاط کریں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس رپورٹکراچی میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس رپورٹکراچی : لیاری میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ ہوا، سات سال کے بچے میں منکی پاکس جیسی علامات موجود ہیں۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

اسمال پاکس کی ویکسین منکی پاکس کیخلاف کام کرسکتی ہے، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردواسمال پاکس کی ویکسین منکی پاکس کیخلاف کام کرسکتی ہے، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردوسندھ میں ابھی تک منکی پاکس کا کوئی کیس نہیں آیا، ڈاکٹر عذرا پیچوہو
مزید پڑھ »

کراچی میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ، وزیر صحت سندھکراچی میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ، وزیر صحت سندھکراچی : وزیرصحت سندھ عذراپیچوہو کا کہنا ہے کہ کراچی میں منکی پاکس کاکوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ................
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:20:32