بیروت دھماکے کے بعد حزب اللہ کے عناصر کو بندرگاہ پر دیکھا عینی شاہد

پاکستان خبریں خبریں

بیروت دھماکے کے بعد حزب اللہ کے عناصر کو بندرگاہ پر دیکھا عینی شاہد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بیروت دھماکے کے بعد حزب اللہ کے عناصر کو بندرگاہ پر دیکھا ، عینی شاہد Eyewitnesses Hezbollah Elements Port Beirut BombBlast

ہو۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک عینی شاہدولیم نے تصدیق کی کہ میں نے حزب اللہ کے عناصر کو بندرگاہ پر گھومتے پھرتے دیکھا۔ انہوں نے اپنے تنظیمی کارڈز نمایاں کر رکھے تھے تا کہ بندرگاہ کے داخلی راستے پر یہ ظاہر کر کے اندر جانے کی اجازت حاصل کر سکیں۔ یہاں تک کہ بندرگاہ کے اندر ذیلی راستوں کو سرچ آپریشن میں شریک ریسکیو ٹیموں کے لیے بند کر دیا گیا تھا جب کہ صرف حزب اللہ کے عناصر کو اجازت دی جا رہی تھی۔اپنے بھائی کی موت سے دل برداشتہ ولیم نے بتایا کہ ان معلومات کو میڈیا تک پہنچانے پر حزب اللہ کے...

ذمے دار کی جانب سے اسے دھمکیاں بھی موصول ہوئیں تاہم ولیم کا کہنا تھا کہ وہ ان سے ڈرنے والا نہیں ، وہ اپنے بھائی کو کھو چکا ہے اور اس کے نزدیک اب اس سے زیادہ کچھ بڑا نہیں ہو سکتا۔ولیم کا کہنا تھا کہ کم و بیش ہر شخص جانتا ہے کہ بیروت کی بندرگاہ حزب اللہ کے زیر کنٹرول ہے۔ وہ لوگ وہاں بنا کسی روک ٹوک کے جب چاہیں داخل ہو سکتے ہیں۔ بندرگاہ کے اندر بہت سے لوگوں نے مجھے بتایا کہ حزب اللہ کے عناصر گودام نمبر 12 میں داخل ہوتے رہتے تھے اور تنظیم کا ایک اعلی عہدے دار مستقل طور پر وہاں منڈلاتا رہتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالکلبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالکایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک
مزید پڑھ »

شیروں کے نجی فارم سے فرار کے بعد محکمہ جنگلی حیات متحرکشیروں کے نجی فارم سے فرار کے بعد محکمہ جنگلی حیات متحرککراچی : پالتو شیروں کے نجی فارم سے فرار ہونے پر محکمہ جنگلی حیات بھی حرکت میں آگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 12:45:54