بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی : ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے 25 لاکھ روپے بٹورے تھے۔

اسرائیل میں حماس کی پیراگلائیڈنگ کے ذریعے گھسنے کے بعد زبردست پیش قدمی، 22 اسرائیلی ہلاک، 500 زخمی، 35 فوجی گرفتارراولپنڈی : ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے بتیس متاثرین سے بیرون ملک ملازمت کے نام پر 25 لاکھ روپے بٹورے تھے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزمان بیرون ملک ملازمت کے نام پر سوشل پر اشتہارات لگاتے تھے اور شہریوں کو اپنے جال میں پھنسانے کیلئے واٹس ایپ پر بھی میسیجز بھیجتے تھے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے متاثرین سے فنگر پرنٹ، میڈیکل اورپراسیسنگ فیس کے نام پر 78 ہزار 800 روپےفی کس بٹورے ، ملزمان نے متاثرین کے فنگر پرنٹس اور میڈیکل لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں کرائے۔

گرفتار ملزمان میں محمد حنیف، اکبر، محمد اختر اور محمد وسیم شامل ہیں تاہم ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتاربیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتارراولپنڈی : ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے 25 لاکھ روپے بٹورے تھے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کا گروپ لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ...لاہور (ویب ڈیسک) عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کا گروپ  لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے ایک کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ملزمان کو ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائرپورٹ پر آف لوڈ کر کے  پولیس کے حوالے کیا۔  گرفتار ملزمان بھیک مانگنے کے لیے متعدد بار سعودی عرب، ایران اور عراق جا چکے ہیں۔  ملزمان کو سعودی عرب پہنچنے پر پاکستانی ایجنٹوں نے وصول کرنا تھا۔دوران تفتیش ملزمان نے مزید انکشاف کیا کہ بھیک کے ذریعے کمائی گئی رقم کا آدھا حصہ ان کے سب ایجنٹ کو دینا تھا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان اور ایجنٹوں کے خلاف مقدمہ درج  کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جو روٹ جم گئے، انگلش ٹیم کی ڈبل سنچری کے بعد پیش قدمی جاریورلڈ کپ: جو روٹ جم گئے، انگلش ٹیم کی ڈبل سنچری کے بعد پیش قدمی جاریورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 35 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

’دلہن کے والد بھی چل بسے، رقت آمیز ویڈیو سامنے آگئی‘’دلہن کے والد بھی چل بسے، رقت آمیز ویڈیو سامنے آگئی‘سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن حنین اپنے والد کے جنازے میں شرکت کے موقع پر انتہائی غمگین دکھائی دے رہی ہے
مزید پڑھ »

’دلہن کے والد بھی چل بسے، رقت آمیز ویڈیو سامنے آگئی‘’دلہن کے والد بھی چل بسے، رقت آمیز ویڈیو سامنے آگئی‘سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن حنین اپنے والد کے جنازے میں شرکت کے موقع پر انتہائی غمگین دکھائی دے رہی ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتارکراچی میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتارکراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر کے انہیں ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 11:13:24