بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

بھارت میں مقامی کرکٹ میچ کے دوران بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں جس کے باعث کھلاڑی اپنی جان بچانے کے لیے بھاگتے ہوئے دکھائی دیے۔

ن لیگی سینیٹر کا بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو عام معافی دے کر رہا کرنے کا مطالبہبیل کھلاڑیوں کے پیچھے پڑ جاتا ہے اور وہ اپنی جان بچانے کے لیے ادھر اُدھر بھاگ رہے ہیں، خوش قسمتی سے بیل نے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا۔ویڈٰیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصرے بھی کیے گئے، ایک صارف نے لکھا کہ ’اضافی فیلڈر میدان میں آگیا ہے۔‘

دوسرے صارف کا کہنا تھا کہ ’بیل بھی بیٹنگ کرنے کے لیے آیا ہے۔‘ تیسرے صارف نے لکھا کہ ’جب بیل کو کہا گیا کہ کونے میں کھڑے ہوجاؤ۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھی اننگز ڈکلیئر نہیں کی گراؤنڈ میں واپس جاؤ! روہت کا مضحکہ خیز اندازابھی اننگز ڈکلیئر نہیں کی گراؤنڈ میں واپس جاؤ! روہت کا مضحکہ خیز اندازبھارتی کپتان روہت کی مضحکہ خیز انداز میں یشسوی اور سرفراز کو گراؤنڈ میں واپس بھیجنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

ننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلسوٹ کیس میں ننھی بچی کو 10 سانپوں کے ساتھ بند کردیا گیا، سوشل میڈیا صارفین اس عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی پی 159 : مریم نواز لاہور سے کامیابپی پی 159 : مریم نواز لاہور سے کامیابپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی, پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ن
مزید پڑھ »

زینب شبیر کی انسٹاگرام تصاویر وائرلزینب شبیر کی انسٹاگرام تصاویر وائرلفوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ زینب شبیر نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیابابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:41:37