بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست جمع

ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں شکیل عباسی کا موقف ہے کہ ’اُن کے جھوٹے، بے بنیاد، بدنامی اور بہتان پر مبنی ٹویٹس سے پاکستان میں بینظیر بھٹو کے چاہنے والوں کو بہت دکھ اور تکلیف پہنچی ہے۔‘یاد رہے کہ سنتھیا رچی اپنا تعارف فری لانس پروڈیوسر، ہدایت کار، سٹریٹیجیک کمیونکیشنز کنسلٹنٹ کے طور پر کرواتی ہیں۔ وہ امریکی شہری ہیں اور کچھ عرصہ قبل پاکستان تشریف لائی تھیں۔ وہ پاکستان میں اپنے تجربات اور اپنے سفر پر مبنی ایک بلاگ بھی لکھتی ہیں جسے مجموعی طور پر کافی مثبت ردعمل ملتا ہے۔سنتھیا رچی کی پاکستانی...

انھوں نے لکھا کہ اس سے انھیں وہ کہانیاں یاد آ رہی ہیں کہ ’بی بی اس وقت کیا کرتی تھیں جب ان کے شوہر انھیں دھوکہ دیتے تھے۔‘ انھوں نے دعویٰ کیا کہ بینظیر اپنے گارڈز کے ذریعے ایسی خواتین کی عصمت دری کرواتی تھیں۔‘ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں، کارکنان اور حامیوں کے علاوہ دیگر سیاسی شخصیات اور صارفین نے اس سنتھیا کے اس دعوے پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

تاہم اپنے خلاف ایف آئی اے کو دی گئی درخواست پر ردِعمل دیتے ہوئے انھوں نے ٹویٹ کیا ’برائے مہربانی پی پی پی کے نام نہاد جمہوریت پسند لوگوں کی طرف سے مجھے دی جانی والی موت کی دھمکیوں پر بھی کارروائی کی جائے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق لیگی ایم پی اے عاطف مزاری کے قتل کا مقدمہ بیٹے کے خلاف درجسابق لیگی ایم پی اے عاطف مزاری کے قتل کا مقدمہ بیٹے کے خلاف درجروجھان(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے عاطف مزاری کے قتل کا مقدمہ بیٹے کے خلاف درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق لیگی ایم پی اے سردار
مزید پڑھ »

امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی نے بینظیر بھٹو کے خلاف ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیاامریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی نے بینظیر بھٹو کے خلاف ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان دینے پر امریکی صحافی سنتھیا ڈی رچی   کے  خلاف اندراج
مزید پڑھ »

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsنادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk Newsکورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »

نیویارک ٹائمز نے کورونا کے خلاف مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا - ایکسپریس اردونیویارک ٹائمز نے کورونا کے خلاف مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا - ایکسپریس اردوسخت لاک ڈاوٴن کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہ جب کہ پاکستان میں کم ہیں، نیویارک ٹائمز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 23:27:12