بینک لاکر میں دیمک خاتون کے لاکھوں روپے چاٹ گئی

پاکستان خبریں خبریں

بینک لاکر میں دیمک خاتون کے لاکھوں روپے چاٹ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اگر آپ بینک لاکر میں اپنی رقم رکھنے کے بعد اسے مکمل محفوظ سمجھتے ہیں تو اس خبر کو پڑھنے کے بعد آپ تھوڑے فکر مند رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی خاتون نے بیٹ

ی کی شادی کیلیے 18 لاکھ روپے جمع کیے اور اسے بینک لاکر میں محفوظ کر لیا۔

ایک دن مینجر کی جانب سے خاتون کو مینٹینس کیلیے بینک طلب کیا گیا۔ جب لاکر کھولا گیا تو خاتون کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔ انہوں نے دیکھا کہ دیمک نوٹوں کو چاٹ چکی ہے۔ خاتون کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بینک لاکر میں رکھی رقم دراصل غیر محفوظ ہے۔ بینک مینجر نے نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی انکوائری اور نقصان کا تخمینہ لگانے کی ہدایت کر دی۔

خیال رہے کہ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں، فروری میں ایک خاتون نے بینک لاکر میں 2 لاکھ 15 ہزار روپے رکھے تھے جس میں سے 2 لاکھ روپے دیمک چاٹ گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینک لاکر میں دیمک خاتون کے لاکھوں روپے چاٹ گئیبینک لاکر میں دیمک خاتون کے لاکھوں روپے چاٹ گئی-
مزید پڑھ »

ملک بھرمیں کہیں بارش اور کہیں برفباری کی پیشگوئیملک بھرمیں کہیں بارش اور کہیں برفباری کی پیشگوئیخیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کہیں بارش اور کہیں برفباری کی پیشگوئی کردی گئی ہے جبکہ اسلام آباد میں شام کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
مزید پڑھ »

بنگلادیش: ڈینگی وائرس سے ایک ہزار کے قریب ہلاکتیںبنگلادیش: ڈینگی وائرس سے ایک ہزار کے قریب ہلاکتیںبنگلادیش میں ڈینگی وائرس انتہائی خطرناک وبا کی صورت اختیار کرگیا جس سے حالیہ ہفتوں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق
مزید پڑھ »

92 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لے لیا92 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لے لیابھارت میں 92 سالہ خاتون پڑھنے لکھنے کا شوق لیے اسکول پہنچ گئیں جن کا شوق اور جنون دیکھتے ہوئے اسکول انتظامیہ بھی انکار نہ کرسکی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 1931 میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:09:06