بیوی، بھائی، بھابی سمیت خاندان کے 8 افراد کو قتل کے بعد قاتل پھندے سے جھول گیا

پاکستان خبریں خبریں

بیوی، بھائی، بھابی سمیت خاندان کے 8 افراد کو قتل کے بعد قاتل پھندے سے جھول گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

جنونی شخص نے بیوی سمیت اپنے ہی گھر کے 8 افراد کو پہلے کلہاڑیوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کیا اس کے بعد پھانسی لگا کر خودکش کر لی۔

اجتماعی قتل کی یہ لرزہ خیز واردات بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے گاؤں بودل کچھار میں پیش آئی۔ جہاں جنونی شخص نے رات کے وقت کلہاڑی کے وار کر کے گھر میں سوئی ہوئی بیوی، بھائی، بھابی، چھوٹے بچے سمیت خاندان کے 8 افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کر دیا بعد ازاں اپنی زندگی بھی ختم کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس اجتماعی قتل سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گھیا اور جائے وقوعہ کے قریب لوگوں کی چیخ و پکار سن کر ملزم موقع سے فرار ہو گیا، جس کے بعد اس نے تقریباً 100 میٹر کے فاصلے پر رسی سے لٹک کر خودکشی کر لی۔اجتماعی قتل کی واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو وہاں گھر میں لاشیں بکھری تھیں جب کہ ایک 10 سالہ لڑکا شدید زخمی حالت میں موجود تھا جس کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا...

مبینہ قاتل کی لاش پولیس کو جائے وقوعہ سے 100 میٹر دور ایک نالے کے قریب درخت پر لٹکی ہوئی ملی۔ پولیس نے پورے گاؤں کو سیل کر دیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ایس پی کے مطابق ملزم ذہنی مریض بتایا جاتا ہے جس نے گھر میں سوئے ہوئے افراد پر کلہاڑیوں کے وار کر کے ان کا قتل کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قاتل، قتل کرنے کے بعد آدم خور بن گیا، حقیقی دہشتناک وارداتقاتل، قتل کرنے کے بعد آدم خور بن گیا، حقیقی دہشتناک وارداتقاتل نے ایک شخص کو قتل ہی نہیں کیا بلکہ قتل کے بعد آدم خور کی طرح مقتول کی لاش کو کھا گیا۔
مزید پڑھ »

گل زیب شوہر تبریز کے خلاف مقدمہ درج کروانے پہنچ گئیںگل زیب شوہر تبریز کے خلاف مقدمہ درج کروانے پہنچ گئیںڈرامہ سیریل ’جانِ جہاں‘ میں گل زیب کو شوہر عامر کے قاتل کا پتا چل گیا جس کے بعد وہ مقدمہ درج کروانے تھانے پہنچیں۔
مزید پڑھ »

ایران میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، وجہ سامنے آگئیایران میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، وجہ سامنے آگئیرپورٹ کے مطابق مشتبہ افراد کو فحاشی پھیلانے کے الزام میں تہران کے مغرب میں شہریار کاؤنٹی سے حراست میں لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

خاندان سمیت دھاوا ، ہوٹل میں ڈاکٹر نے اپنی بیوی کو دو دیگر مردوں کے ساتھ ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے کاس گنج کے ایک ہوٹل میں ڈاکٹر نے اپنی بیوی کو دو دیگر مردوں کے ساتھ مبینہ طور پر قابل اعتراض حالت میں پکڑ لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شوہر کو اپنی بیوی پر شک تھا، جس پر اس نے بیوی کا پیچھا کیا اور ہوٹل کے کمرے پر اچانک چھاپہ مارا۔شوہر کے اس اچانک دھاوے پر اس کی بیوی اور اس کے دونوں ساتھی...
مزید پڑھ »

دلہا کی جانب سے دلہن کا بوسہ لینے پر شادی میدان جنگ بن گئیدلہا کی جانب سے دلہن کا بوسہ لینے پر شادی میدان جنگ بن گئیتصادم کے نتیجے میں دلہن کے والد سمیت چھ افراد زخمی
مزید پڑھ »

کیا آپ کا نام بھی ایف بی آر کی سم بلاک فہرست میں شامل ہے؟ جانیےکیا آپ کا نام بھی ایف بی آر کی سم بلاک فہرست میں شامل ہے؟ جانیےاسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد افراد کے موبائل فون سمز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:28:36