بیوی نے لازوال محبت، بھارتی شہری مجسمہ گھر میں نصب کروالیا ARYNewsUrdu
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہری نے اپنی بیوی سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، اہلیہ کی موت کے بعد شہری ہوبہو اپنی بیوی جیسا مجسمہ تیار کرکے گھر میں رکھوا لیا۔
اپنی بیوی کا مجسمہ بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہری نے تیار کروایا ہے جو تین سال قبل ٹریفک حادثے میں مرگئی تھیں۔ بھارتی شہری کا کہنا تھا کہ وہ بیوی سے بے پناہ محبت کرتے ہوئے اسی انہوں نے مقامی فنکار سے اپنی بیوی کا سیلیکون مجسمہ تیار کرواکے گھر میں نصب کروالیا۔ سوشل میڈیا پر سرینیواس گپتا کے ساتھ ان کی 2 بیٹیوں اور مرحومہ بیوی کے اسٹیچو کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی تاجر نے فوت شدہ بیوی کا قدِ آدم مجسمہ بنوالیا - ایکسپریس اردوشری نواس گپتا کی بیوی کار حادثے میں فوت ہوگئی تھی اور اب اس کا حقیقی مجسمہ سلیکون سے تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ویتنامی شہری نے گھر کو چینی برتنوں سے سجا دیاہنوئی : ویتنامی شہری نے اپنے گھر کو خوبصورت و منفرد بنانے کےلیے گھر کو چینی مٹی سے بنے برتنوں سے سجا دیا۔
مزید پڑھ »
گوگل کی وجہ سے بے وفائی کرتی بیوی رنگے ہاتھوں پکڑی گئیلیما(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل میپس نے لوگوں کی زندگی بہت کچھ آسان بھی کی ہے لیکن اب اس کے متعلق ایک ایسی خبر آ گئی ہے کہ شریک حیات سے بے وفائی کرنے والے لوگ گوگل
مزید پڑھ »