بیوی کے ہاتھوں جھاڑو سے پٹائی ، شوہر نے شرم کے مارے خود کشی کرلی
بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع علی پور دوار میں مبینہ طور پر بیوی اور ساس نے مل کر 45 سالہ شخص کی جھاڑو سے چھترول کردی۔ اپنی بے عزتی پر وہ اتنا دلبرداشتہ ہوا کہ اس نے گھر میں پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
خود کشی کرنے والے شوہر کی ماں نے اپنی سمدھن اور بہو کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرادی۔ ساس کا کہنا ہے کہ اس کا بیٹا سومترافسر اپنی بیٹی کو دیکھنے کیلئے سسرال گیا تھا جہاں اس کی بیوی اور ساس نے مل کر اس کی چھترول کی۔ گھر واپسی پر اس نے اپنی ماں کو ساری کہانی سنائی اور خود کو بیڈ روم میں بند کرلیا، بعد ازاں اس کی لاش چھت سے لٹکتی ہوئی ملی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گلگت: گلیشیئر سے بننے والی جھیل کے ٹوٹنے سے سیلاب کا خدشہلاہور: (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان میں گلیشیئر سے بننے والی جھیل کے ٹوٹنے سے متعدد علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کے جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشافمرغزار چڑیا گھر سے جانوروں اور پرندوں کی لاہور منتقلی کے لیے جاری کی جانے والی وائلڈ لائف مینجمنٹ کی اہم دستاویزات اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »
سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اپنی بیوی کو شارک مچھلی سے بچانے والا 'ہیرو' شوہر - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
بائرن میونخ کے ہاتھوں ایف سی بارسلونا کی شرمناک شکست - BBC News اردومیچ کے دوران بارسلونا کی دفاعی غلطیاں اتنی زیادہ تھیں کہ انھیں شمار کرنا بھی ناممکن ہے۔ اسے یورپ میں کسی ٹیم کی سب سے بدترین شکست کہنا زیادہ مناسب ہو گا۔
مزید پڑھ »