بیٹے کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماں نے جعلی سر بنوالیا

پاکستان خبریں خبریں

بیٹے کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماں نے جعلی سر بنوالیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

ماں کا سر لے کر گھومنے والا بچہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کم عمر بچوں کی فطرت ہے کہ وہ اپنے گرد ماں کی موجودگی چاہتے ہیں اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو وہ رو رو کر آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں مگر ایک خاتون نے اس بات کا ایسا حل نکالا جسے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

لیرانی کلارک نامی خاتون کا کہنا ہے کہ ’میرے چودہ ماہ کے بیٹے ہیری کو بال نوچنے کی اتنی بری عادت تھی کہ اس وجہ سے اکثر سر میں درد رہنے لگا تھا‘۔ انہوں نے بتایا کہ ہیری کی وجہ سے میرے بال بھی بہت زیادہ خراب ہوگئے تھے کیونکہ وہ سوتے، جاگتے، کھاتے، پیتے اور کھیلنے کے دوران میرے بال نوچتا رہتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک وقت ایسا آیا کہ سر میں شدید درد رہنے لگا جس کے بعد میں نے ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اُس نے یہی وجہ بیان کی۔ لیرانی کا کہنا تھا کہ جب یہ بات میں نے اپنے شوہر کو بتائی تو ہم نے باہمی مشورہ کر کے ایک کھلونے والے سے رابطہ کیا جس نے میری شکل والی گڑیا بنا کر دی اور اُس کے بال بھی بالکل ویسے ہی رکھے۔

خاتون نے بتایا کہ اب اُن کا بیٹا اب سر لے کر سارے گھر میں گھومتا پھرتا رہتا اور اپنا دن آرام سے گزارتا ہے کیونکہ اُس کے دماغ میں یہ رہتا ہے کہ میں ساتھ ہی ہوں، وہ بال بھی نوچتا ہے اور اگر ہم اُس سے گڑیا چھین لیں تو رونا شروع کردیتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اب رات میں سونے کی پریشانی بھی نہیں ہوتی کیونکہ ہم ہیری کے برابر میں گڑیا کا سر رکھ دیتے ہیں، وہ بال پکڑ کر ویسے ہی سوتا ہے جیسے میرے ساتھ سوتا تھا۔ لیرانی نے دیگر خواتین کو بھی مشورہ دیا کہ وہ بھی اس بات پر عمل کر کے اپنی زندگی کو آسان بنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سراج الحق کا بلاول بھٹو سے رابطہ، آصف زرداری کی صحت دریافت کیسراج الحق کا بلاول بھٹو سے رابطہ، آصف زرداری کی صحت دریافت کیتفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے بلاول بھٹو کو فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔سراج الحق نےبلاول بھٹو سے آصف زرداری کی صحت کےمتعلق دریافت کیا اور سابق صدر کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔
مزید پڑھ »

سراج الحق کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ،آصف زرداری کی خیریت دریافت کیسراج الحق کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ،آصف زرداری کی خیریت دریافت کیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

ٹماٹر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبریٹماٹر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری09:35 AM, 16 Nov, 2019, اہم خبریں, کاروباری, لاہور: پاکستان میں ٹماٹر کے بحران کےپیش نظر ایران سے
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کی طرف سے لندن میں شہری پر حملے کی مذمتہانگ کانگ کی طرف سے لندن میں شہری پر حملے کی مذمتہانگ کانگ کی طرف سے لندن میں شہری پر حملے کی مذمت HongKong London Condemns CivilianAttack
مزید پڑھ »

کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور ...کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور ...' کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور کہا کہ وہ۔۔۔' معروف اداکارہ و گلوکارہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا، انڈسٹری میں بھونچال آگیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایتوزیراعظم کی قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایتتفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور حکومتی قانونی ٹیم میں رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم نے حکومتی قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلہ کاجائزہ لیاجائے اوراس متعلق کابینہ میں رپورٹ پیش کی جائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:34:34