بیٹی کے قتل کے شبے میں بھارتی شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیا

پاکستان خبریں خبریں

بیٹی کے قتل کے شبے میں بھارتی شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بیٹی کے قتل کے شبے میں بھارتی شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیا India Murder Crime Arrested

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بھارتی شہری بدھارام سنگھ 60 سالہ خاتون کا کٹا ہوا سر لیکر پولیس اسٹیشن میں داخل ہوا تاکہ پولیس کو گرفتاری دے سکے۔ مذکورہ شخص نے پولیس کو بتایا کہ یہ سر اس کی خالہ کا ہے جسے اس نے خود قتل کیا ہے جو کالا جادو کرتی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو شک تھا کہ تین روز قبل مرنے والی بیٹی خالہ کی وجہ سے مری ہے، کیونکہ چمپا سنگھ اس کی بیٹی پر کالا جادو کیا تھا۔ بدھارام سنگھ نے پولیس کو بتایا کہ مقتولہ اپنے گھر میں سو رہی تھی جب میں گھر میں داخل ہوا اور اسے گھسیٹتا ہوا گھر سے باہر لایا اور کلہاڑی کے وار سے اس کی گردن مار دی۔

بھارتی میڈیا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر متعدد پولیس اہلکار بھی موجود تھے لیکن کسی نے بدھارام سنگھ کو روکنے کی کوشش نہیں کی۔ پولیس نے خاتون کا دھڑ برآمد کرکے اسے پورسٹ مارٹم کےلیے بھیج دیا ہے جبکہ مذکورہ شخص کو گرفتار کرکے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 2010 کے بعد ہر سال ریاست اڑھیسہ میں 60 کیسز کالے جادو کے باعث قتل کے درج ہوتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کے قتل کے شبے میں شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیابیٹی کے قتل کے شبے میں شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیابیٹی کے قتل کے شبے میں شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیا AryNewsUrdu
مزید پڑھ »

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصکے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
مزید پڑھ »

انشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیاانشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیاانشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی وزیرِ دفاع کے بےبنیاد بیانات سختی سے مسترد کردیےپاکستان نے بھارتی وزیرِ دفاع کے بےبنیاد بیانات سختی سے مسترد کردیےترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ بھارتی وزیرِ دفاع کا بیان مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی وزیر کے بیان کی مذمت کردی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان نے آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی وزیر کے بیان کی مذمت کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 00:01:35