بیک وقت انتخابات کیس: عدالت مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتی صرف آئین پرعمل چاہتی ہے: چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

بیک وقت انتخابات کیس: عدالت مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتی صرف آئین پرعمل چاہتی ہے: چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 99 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

چیئرمین سینیٹ کا کردار صرف سہولت فراہم کرنا ہے، سیاسی ایشو ہے اس لیے سیاسی قائدین کو ہی مسئلہ حل کرنے دیا جائے، وکیل فاروق ایچ نائیک مزید پڑھیے:

ملک میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ایک ساتھ انتخابات اور 4 اپریل کے فیصلے پر عمل درآمدکیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔4 اپریل کو تین رکنی بینچ نے حکومت کو 27 اپریل تک انتخابات کے لیے 21 ارب روپےکے فنڈز فراہم کرنےکی رپورٹ جمع کرانےکا حکم دیا تھا۔ الیکشن کے لیے 21 ارب روپے جاری کرنے کی تیسری مہلت بھی گزر گئی، سپریم کورٹ نے حکومت سے فنڈز جاری کرنےکی رپورٹ آج طلب کی تھی۔

آج سماعت کے آغاز میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اپنے دلائل میں کہا کہ 19 اپریل کو حکومت اور اپوزیشن میں پہلا رابطہ ہوا، حکومت اور اپوزیشن میں 26 اپریل کو ملاقات پر اتفاق ہوا تھا، 25 اپریل کو ایاز صادق اور سعد رفیق کی اسد قیصر سے ملاقات ہوئی، اسد قیصر نے بتایا کہ وہ مذاکرات کے لیے با اختیار نہیں ہیں، گزشتہ روز حکومتی اتحاد کی ملاقاتیں ہوئیں، دو جماعتوں کو مذاکرات پر اعتراض تھا لیکن راستہ نکالا گیا،نےایوان بالا میں حکومت اور اپوزیشن کو خطوط لکھے ہیں، چیئرمین سینیٹ نے حکومت اور اپوزیشن سے...

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ 19 اپریل کو چیمبر میں آپ سے ملاقات ہوئی، ہمارے ایک ساتھی کی عدم دستیابی کے باعث 4 بجے سماعت نہیں ہوئی تھی، فاروق نائیک نےکہا تھا چیئرمین سینیٹ سہولت کاری کریں گے، چیئرمین سینیٹ حکومت کے نمائندے ہیں نہ اپوزیشن کے، حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مذاکرات کرنے پر عدالت مجبور نہیں کرسکتی، عدالت صرف آئین پرعمل چاہتی ہے تاکہ تنازع کا حل نکلے، عدالت کو کوئی وضاحت نہیں چاہیے صرف حل بتائیں، چیئرمین سینٹ اجلاس بلائیں گے اس میں بھی وقت...

وکیل فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ تمام حکومتی اتحادی جماعتیں پی ٹی آئی سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، سینیٹ واحد ادارہ ہے جہاں تمام جماعتوں کی نمائندگی موجود ہے، چیئرمین سینیٹ کا کردار صرف سہولت فراہم کرنا ہے، مذاکرات سیاسی جماعتوں اور کمیٹیوں کو ہی کرنے ہیں، سیاسی ایشو ہے اس لیے سیاسی قائدین کو ہی مسئلہ حل کرنے دیا جائے، سیاست کا مستقبل سیاست دانوں کو ہی طےکرنے دیا جائے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حکومت کے اصرار پر عدالت نے سیاسی اتفاق رائےکے لیے موقع دیا تھا، تمام جماعتوں کی سیاسی قیادت عدالت...

شاہ محمود قریشی نےکہا کہ تحریک انصاف سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، پی ٹی آئی نے مجھے، فواد چوہدری اور علی ظفر کو مذاکرات کے لیے نامزد کیا تھا، اسد قیصر نے حکومت کو مجھ سے رابطہ کرنےکا کہا، آج تک مجھ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا، چیئرمین سینیٹ نے گزشتہ روز فون پر کہا کہ وزیراعظم کے اصرار پر رابطہ کر رہا ہوں، چیئرمین سینیٹ سےکہا سپریم کورٹ میں جو تجاویز دی تھیں وہ کہاں ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے تھےکہ پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاد نہیں خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی، ثاقب نثاریاد نہیں خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی، ثاقب نثارسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ یاد نہیں کہ خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

حکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰیحکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰیحکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰی ParvezElahi PTIOfficial Elections2023 Lahore MoIB_Official PTIofficial InsafPK ChParvezElahi ImranKhanPTI Detail News👇
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا: پی ٹی آئیسپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا: پی ٹی آئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ عدالت جو فیصلہ کرے گی وہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا، حکومت آئین سے انحراف پر بضد ہے۔
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 27, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 27, 2023, لاہور, Page 1,آج صرف الیکشن کیس کی سماعت ہوگی ، چیف جسٹس کے باقی تمام مقدمات ڈی لسٹ مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News SupremeCourtofPakistan ElectionCase Delist ChiefJustice CourtCases Hearing
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کو ہٹانےکی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے: اسد قیصرکا دعویٰچیف جسٹس کو ہٹانےکی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے: اسد قیصرکا دعویٰحکومت نے واضح کر دیا کہ وہ کوئی مذاکرات نہیں کرنا چاہتی، حکومت سپریم کورٹ کے ساتھ محاذ آرائی کے لیے تیار ہے، اسد قیصر
مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیکسابق چیف جسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیکجسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیک مزید تفصیلات ⬇️ SupremeCourtOfPakistan FormerChiefJustice SaqibNisar KhawajaTariqRahim AudioLeaks PMLNGovt PTI Lawyer PTIofficial GovtofPakistan Marriyum_A
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 09:08:35