بی سی بی کے بڑوں میں اختلافات ختم نہ ہوسکے، روزمرہ کے کام ٹھپ

پاکستان خبریں خبریں

بی سی بی کے بڑوں میں اختلافات ختم نہ ہوسکے، روزمرہ کے کام ٹھپ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کرکٹ بورڈ تباہی کے دہانے پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates EhsanMani SubhanAhmed WasimKhan

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے بڑوں میں اختلافات ختم نہ ہوسکے، پی سی بی میں روز مرہ کے کام ٹھپ ہوکر رہ گئے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے ایک بار پھر اپنی چھٹیوں میں توسیع لے لی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان اور سی او او سبحان احمد میں اختلافات ختم نہ ہو سکے۔ سبحان احمد نے مزید ایک ہفتے کے لیے چھٹی لے لی ہے، 22 نومبر کو لاہور میں پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اجلاس شیڈول ہے جس میں بورڈ کے انتظامی امور ایجنڈے کا حصہ ہے۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے روز مرہ کے معاملات ٹھپ ہونے لگے، پی سی بی کے تین اعلی عہدیدار ہیڈ کواٹرز میں موجود نہیں ہیں۔چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کرکٹ اسٹریلیا حکام سے ملاقات کیلئے آسٹریلیا میں موجود ہیں جبکہ چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اختلافات کے باعث دفتر نہیں آ رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی براڈکاسٹر کے خلاف پی سی بی کا عالمی ثالثی عدالت سے رجوع - ایکسپریس اردوبھارتی براڈکاسٹر کے خلاف پی سی بی کا عالمی ثالثی عدالت سے رجوع - ایکسپریس اردوپی سی بی کا لندن کی عالمی عدالت میں بطور ہرجانہ بھاری رقم وصول کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹعالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »

فٹنس کیمپ،قومی کرکٹرز نے پی سی بی کا حکم ہوا میں اڑا دیافٹنس کیمپ،قومی کرکٹرز نے پی سی بی کا حکم ہوا میں اڑا دیاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

آزادی مارچ پلان بی :ملک بھر کی مختلف اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بندآزادی مارچ پلان بی :ملک بھر کی مختلف اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بندملک بھر میں کونسی اہم شاہراہوں کو بند کیا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مولانا کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلبمولانا کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلبمولانا کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلب LahoreHighCourt MoulanaOfficial PlanB MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا پلان بی، ملک کے مختلف شہروں پر دھرنےمولانا فضل الرحمان کا پلان بی، ملک کے مختلف شہروں پر دھرنے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 03:44:01