تائیوان میں 7.2 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی، 800 سے زائد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

تائیوان میں 7.2 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی، 800 سے زائد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

زلزلہ 25 سال بعد آنے والا سب سے بڑا زلزلہ ہے، تائیوان میں اس سے پہلے 1999 میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں میں 2400 افراد ہلاک اور 50 ہزار عمارتیں تباہ ہوئی تھیں۔

تائیوان میں 7.2 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ 800 سے زائد افراد زخمی اور 50 لاپتا ہیں۔

تائیوان میں زلزلے کے بعد جاپان اور فلپائن میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی جو بعد ازاں واپس لے لی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقاتبرج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقاتدبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت کے مکینوں کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہے
مزید پڑھ »

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
مزید پڑھ »

تائیوان میں شدیدزلزلہ، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں،جانی نقصان کا ...تائیوان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تائیوان  کے مشرقی ساحل کے قریب شدید زلزلے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ 7 اعشاریہ 2 شدت زلزلے کے بعد کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ جاپان اور تائیوان میں سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔7 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ تائیوان کے مشرقی ساحل کے قریب آیا جس کے بعد کئی آفٹر شاکس آئے جن کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔تائیوانی حکام کا کہنا...
مزید پڑھ »

رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنیوالے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائدرمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنیوالے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائدانتظامیہ کی جانب سے زائرین میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے
مزید پڑھ »

ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیلکی مروت میں ٹریکٹر ٹرالی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 16:24:05