Beyond the Breaking News

تائیوان کا دورہ کرنے کے ’جرم‘ میں چین نے نیوزی لینڈ کے 5 قانون سازون پر پابندی عائد کردی

پاکستان خبریں خبریں

تائیوان کا دورہ کرنے کے ’جرم‘ میں چین نے نیوزی لینڈ کے 5 قانون سازون پر پابندی عائد کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کی وزارت خارجہ نے سفری پابندیوں پر تشویش کا اظہار کیا

چین نے تائیوان کا دورہ کرنے کے ’جرم‘ میں نیوزی لینڈ کے چار قانون سازوں پر مُلک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کے کلرک نے نیشنل کی مورین پگ، لیبر کی ڈنکن ویب، اے سی ٹی کی لورا میک کلور اور نیوزی لینڈ فرسٹ کے ڈیوڈ ولسن کو مطلع کیا کہ چینی حکام نے مئی میں تائیوان کے پانچ روزہ دورے کیوجہ سے ایک سال کے لیے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔تاہم نیوزی لینڈ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ملک نیوزی لینڈ کے لوگوں کے فائدے کے لیے تائیوان کے ساتھ "تجارتی، اقتصادی، ثقافتی اور مقامی تبادلے" جاری رکھے گا اور تائیوان کے دورے کے دوران قانون ساز حکومت کی نمائندگی نہیں کر رہے تھے۔ وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرز نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملے کو چینی ہم منصبوں کے ساتھ اٹھائیں اور عائد سفری پابندیوں پر تشویش کا اظہار کریں۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

چین نے تائیوان کا دورہ کرنے کے ’جرم‘ میں نیوزی لینڈ کے چار قانون سازوں پر مُلک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کے کلرک نے نیشنل کی مورین پگ، لیبر کی ڈنکن ویب، اے سی ٹی کی لورا میک کلور اور نیوزی لینڈ فرسٹ کے ڈیوڈ ولسن کو مطلع کیا کہ چینی حکام نے مئی میں تائیوان کے پانچ روزہ دورے کیوجہ سے ایک سال کے لیے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔تاہم نیوزی لینڈ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ملک نیوزی لینڈ کے لوگوں کے فائدے کے لیے تائیوان کے ساتھ "تجارتی، اقتصادی، ثقافتی اور مقامی تبادلے" جاری رکھے گا اور تائیوان کے دورے کے دوران قانون ساز حکومت کی نمائندگی نہیں کر رہے تھے۔ وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرز نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملے کو چینی ہم منصبوں کے ساتھ اٹھائیں اور عائد سفری پابندیوں پر تشویش کا اظہار کریں۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2026-07-17 11:34:02