تاجر برادری کا سندھ حکومت سے لاک ڈاؤن ختم کرنے پر زور

پاکستان خبریں خبریں

تاجر برادری کا سندھ حکومت سے لاک ڈاؤن ختم کرنے پر زور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

تاجر برادری کا سندھ حکومت سے لاک ڈاؤن ختم کرنے پر زور ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کا پھیلاو روکنے کےلیے ملک بھر میں گزشتہ دو ماہ سے لاک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ملکی معیشت اور غریب عوام کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔

اسی سلسلے میں تاجروں اور صنعتکاروں نے وفد کی صورت میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کاروبار کھولنے کے لیے ملاقات کی جو بے سود ثابت ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تاجر برادی کی جانب سے مذاکرات کے دوران لاک ڈاون ختم کرنے پر زور دیا گیا جس پر سندھ حکومت نے تاجروں کی تجویز سے عدم اتفاق کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کرنا ذاتی فیصلہ نہیں تھا اور لاک ڈاؤن 31 مئی تک جاری رہے گا۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ این سی سی اجلاس میں لاک ڈاؤن اٹھانے سے متعلق موقف پیش کریں گے، صوبائی حکومت نے تمام صنعتیں کھولنے کا فیصلہ وفاقی حکومت سے مشروط کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت صنعتیں کھولنے کا فیصلہ کرے تو حمایت کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہسندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا انسداد کوویڈ 19 پروگرام تشکیل دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت سندھ کا انسداد کوویڈ 19 پروگرام تشکیل دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپروگرام کا مقصد عوام میں کوویڈ19 سے بچاؤ کے لیے عوامی آگاہی مہم چلانا ہے،وبائی امراض کے ماہرین شامل کیے جائیں گے
مزید پڑھ »

سندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتسندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتحکومت سندھ نےچندگھنٹوں بعدہی جمعہ کودوپہر12 سے3 بجےتک سخت لاک ڈاؤن کرنےکافيصلہ واپس لےليا۔وزيراطلاعات ناصرشاہ نےپريس کانفرنس ميں کہاتھاکہ پُرانے نوٹيفکيشن کےمطابق 31 مئی تک پابندياں برقراررہيں گی SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کو ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش بھی کردی ہے۔
مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 06:24:03