تاجروں کی وزیر اعلیٰ سندھ سے کاروبار کھولنے کی درخواست

پاکستان خبریں خبریں

تاجروں کی وزیر اعلیٰ سندھ سے کاروبار کھولنے کی درخواست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

تاجروں کی وزیر اعلیٰ سندھ سے کاروبار کھولنے کی درخواست تفصيلات جانئے: DailyJang

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ تاجروں نے وزیراعلیٰ سندھ سے کاروباری سرگرمیاں کھولنے کی درخواست کی ہے۔ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ 31 مئی سے قبل ہونے والے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی میں تاجروں کا موقف سامنے رکھیں گے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے 31 مئی تک لاک ڈاؤن جاری رکھا ہے۔ ہم

نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی میں تاجروں کا موقف سامنے لائیں گے۔تاجروں کے وفد میں چیئرمین بزنس گروپ سراج قاسم تیلی، صدر کراچی چیمبر آغا شہاب، ارشد اسلم، چیئرمین ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن اطہر چاؤلہ، ایف پی سی سی آئی کے میاں زاہد، خرم اعجاز، مرزا اختیار بیگ، سعیدہ محمود مانڈوی والا اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہسندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 11:31:32