تارکین وطن کارکنوں کی ترسیلات زر میں کمی کا خدشہ،عالمی بینک -
عالمی بینک کا تخمینہ ہے کہ اس سال تارکین وطن کارکنوں کی جانب سے اپنے آبائی ممالک میں بھیجی جانے والی ترسیلات زر کا مجموعی حجم کم رہے گا۔
عالمی بینک نے اس کی جزوی وجہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے پیش نظر ملازمتوں کا خاتمہ بتایا ہے، بینک نے گذشتہ ماہ ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں بتایا گیا ہے کہ 2020 میں کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک کو موصول ہونے والی ترسیلات زر گزشتہ سال کی سطح سے 109 ارب ڈالر یعنی 19.7 فیصد کم ہوجائیں گی۔ بینک کا کہنا ہے کہ یہ’’حالیہ تاریخ کی سب سے بڑی کمی‘‘ ہوگی اور سال 2009 میں ریکارڈ کی گئی شرح سے کہیں زیادہ بڑی ہوگی جب دنیا عالمی مالیاتی بحران سے دوچار تھی۔ بینک نے عالمگیر وبا اور اس کے نتیجے میں عالمی سطح کے معاشی بحران کے سبب اجرتوں میں کمی اور مہاجر کارکنوں کی ملازمت کے مواقع میں زوال کو اس کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباداسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد Read News Islamabad Turkkey RTErdogan EidCongratz
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثےکی تحقیقات پر مامور ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »