تامل ناڈو میں چار سو سے زائد دلتوں نے اسلام قبول کرلیا India TamilNadu Dalits EmbracedIslam
۔ کہتے ہیں کہ حکومت جانوروں سے بھی بدترین سلوک کررہی ہے ۔ مزید تین ہزار دلت مسلمان ہونے کے لیے تیار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے مختلف گاوں دیہات سے تعلق رکھنے والے دلتوں نے اسلام قبول کرکے پورے علاقے میں ہلچل مچا دی ہے ۔ ان افراد کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جارہا ہے۔
جانوروں سے زیادہ بدترین زندگی گزار رہے ہیں ۔ بنیادی سہولیات نہیں اور نا ہی اونچی ذات کے بھارتی ہندوں کے برابر آنے کا خواب تک دیکھنے کی اجازت نہیں۔انہوں نے کہا کہ اسی ناانصافی اور بدسلوکی نے انہیں مجبور کردیا کہ وہ مسلمان ہوجائیں ۔ ان کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ مزید تین ہزار دلت مسلمان ہونے کے لیے تیار ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد ، حکومت سے 2 ہفتے میں جواب طلباسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹریز داخلہ، قانون، تعلیم، انسانی حقوق اورآئی جی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بچوں پر تشدد اور جسمان
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »
خلا سے موصول پراسرار سگنلز کے بارے میں ایک اور انکشاف، ماہرین سکتے میں آگئےسائنسدانوں کو موصول ہونے والے پراسرار سگنلز کے بارے میں مشاہدہ کیا گیا ہے کہ یہ ہر 16 روز بعد باقاعدگی سے موصول ہو رہے ہیں۔ناسا کے سائنسدانوں کے مطابق یہ پراسرار سگنلز کینیڈا میں نصب ٹیلی اسکوپ کو موصول ہو رہے ہیں اور ان لہروں کے سفر کی رفتار حیران
مزید پڑھ »