تبدیلی سرکار کی زکواۃ اور بیت المال کے فنڈز میں 3.67 ارب روپے کی

پاکستان خبریں خبریں

تبدیلی سرکار کی زکواۃ اور بیت المال کے فنڈز میں 3.67 ارب روپے کی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

تبدیلی سرکار کی زکواۃ اور بیت المال کے فنڈز میں 3.67 ارب روپے کی 'ہیرا پھیری' تہلکہ خیز خبرآگئی

المال کے مشترکہ طور پر آڈٹ کیے گئے 5 ارب 96 کروڑ کے مجموعی فنڈ میں 3 ارب 67 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا علم ہوا،آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان بیت المال کا سالانہ بجٹ 5 ارب روپے ہے اور سال 20-2019 کے آڈٹ میں 3 ارب 10 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئیں، بیت المال کے کیس میں غیر متعلقہ اخراجات مجموعی فنڈز کا 62 فیصد تھے اور ان میں سے 47 کروڑ 50 لاکھ روپے ریکور کرلیے گئے تھے۔ ڈان نیوز کے مطابق آڈیٹر جنرل نے زکوٰۃ اور بیت المال فنڈز کی تقسیم میں شفافیت کی کمی سے...

اسی عرصے کے دوران زکوۃ فنڈز کے آڈٹ کے لیے 7 ارب 38 کروڑ روپے کے مجموعی بجٹ کے 13 فیصد حصے کا سیمپل آڈٹ کیا گیا، مجموعی رقم کا 13 فیصد 96 کروڑ 10 لاکھ روپے بنتا ہے جس میں اے جی پی نے 57 کروڑ 40 لاکھ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کی گئی زکوۃ کو ایک فارمولے کے تحت صوبوں کو منتقل کیا جاتا تھا جو مجموعی زکوۃ کا 7 فیصد حصہ دارالحکومت اسلام آباد، فاٹا اور گلگت بلتستان کے لیے رکھنے کی اجازت بھی دیتا تھا،اس فنڈ میں سے اسلام آباد کا حصہ 35...

سیکریٹری صحت نے چک شہزاد میں ایک ارب 30 کروڑ کی لاگت سے تیار کیے جانے والے زیر تعمیر 44 کنال کے آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر کا بھی دورہ کیا تھا، اس مرکز میں 50 بستروں پر مشتمل آئی سی یو سمیت 250 بستر ہوں گے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ آئسولیشن مرکز منفرد ہے اور دیگر ترقی پذیر ممالک میں بھی قائم کیا جانا ہے، یہ مرکز چین کے تعاون اور مالی معاونت سے قائم کیا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں شادی کی تقریب میں تھی اور اچانک دولہا کی ماں نے شادی رکوادی‘ جانئے شادی کی سب سے انوکھی تقریبات کے بارے میں’میں شادی کی تقریب میں تھی اور اچانک دولہا کی ماں نے شادی رکوادی‘ جانئے شادی کی سب سے انوکھی تقریبات کے بارے میںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ویب سائٹ Whisperپر ایک تھریڈ میں صارفین شادیوں کی تقاریب میں مختلف لوگوں کے شادی پر اعتراض کرنے اور شادی رکوانے کے انوکھے اور عجیب و
مزید پڑھ »

'کورونا وائرس سے میں مرگئی تھی اور پھر زندگی کی جانب واپس آئی' - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب میں مزید صنعتیں اور مارکیٹیں کھولنے کی سفارشات قومی رابطہ کمیٹی کو ارسالپنجاب میں مزید صنعتیں اور مارکیٹیں کھولنے کی سفارشات قومی رابطہ کمیٹی کو ارسال
مزید پڑھ »

پاکستان کا افغان جماعتوں اور متعلقہ فریقین میں مفاہمت کی اہمیت پر زور -پاکستان کا افغان جماعتوں اور متعلقہ فریقین میں مفاہمت کی اہمیت پر زور -اسلام آباد: پاکستان نے تمام افغان جماعتوں اور متعلقہ فریقین میں مفاہمت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب کی شمولیت کاحامل سیاسی نظام بلاشبہ ان کوششوں کوتقویت دےگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےافغانستان میں امن و استحکام کی اہمیت پرہمیشہ زور دیا ہے کیونکہ افغان امن کو خطے اور …
مزید پڑھ »

کوروناوائرس نے برطانیہ میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کی جان لے لیکوروناوائرس نے برطانیہ میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کی جان لے لیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں کورونا وائرس نےفرنٹ لائن پر کام کرنےوالے ایک اورپاکستانی ڈاکٹرکی جان لے لی۔ڈاکٹر فرقان علی صدیق چھ ماہ پہلےپاکستان سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 14:34:25