تجاوزات آپریشن میں مداخلت ، فردوس شمیم نقوی کی مشکلات میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

تجاوزات آپریشن میں مداخلت ، فردوس شمیم نقوی کی مشکلات میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

تجاوزات آپریشن میں مداخلت ، فردوس شمیم نقوی کی مشکلات میں اضافہ ARYNewsUrdu

کراچی : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں لارجر بینچ 6 مارچ کو سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

یاد رہے تجاوزات آپریشن میں مداخلت کرنے پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں فردوس شمیم نقوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اللہ ملیشیا کی عراق کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی دھمکیحزب اللہ ملیشیا کی عراق کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی دھمکیعراق میں ایک شدت پسند گروپ حزب اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے ناپسندیدہ شخص انٹیلی جنس
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ رجسٹری ،فردوس شمیم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ رجسٹری ،فردوس شمیم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن میں مبینہ
مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہعالمی منڈی میں سونےکی قیمت کو پر لگ گئے، جس کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت
مزید پڑھ »

کے پی میں ٹیکسز جمع کرنے کی شرح میں نمایاں اضافہکے پی میں ٹیکسز جمع کرنے کی شرح میں نمایاں اضافہپشاور: خیبر پختون خوا میں ٹیکسز جمع کرنے کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے کی محصولات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، فروری میں 11 ارب کے محاصل وصول کیے گئے۔اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو
مزید پڑھ »

لندن میں مقیم شہباز شریف کی مشکلات میں اضافہلندن میں مقیم شہباز شریف کی مشکلات میں اضافہلاہور : قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں مستقل حاضری معافی کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں مستقل حاضری معافی کے
مزید پڑھ »

بجلی کی پیداوار کے شعبہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہبجلی کی پیداوار کے شعبہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہاسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں بجلی کی پیداوار کے شعبہ میں جاری مالی سال کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 14:43:02