تجزیہ کار سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان پرسنگین الزام عائد کردیا

پاکستان خبریں خبریں

تجزیہ کار سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان پرسنگین الزام عائد کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کارسلیم صافی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے

حکومت نے گرفتاری اور جیل کا ڈر بھی ختم کر دیا،مریم نواز والد کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا اور خاموش ہیں:مریم اورنگزیب

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ جان اللہ کو دینی ہے لیکن منشیات کا جوبے ہودہ کیس راناثناءاللہ کے خلاف بنایا گیا تھا ،اس کے حوالے سے خود حکومتی وزراءاورسرکاری افسر ہم کوبتاتے رہے کہ یہ جھوٹاکیس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری معلومات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر یہ جھوٹاکیس رانا ثنا ءاللہ کو پھنسانے کے لئے بنایا گیا تھا ۔

سلیم صافی کا کہنا تھا کہ اگر واقعی اللہ کو جان دینی ہے تو ایک بندے کیخلاف جوسابق وزیر قانون تھاکےخلاف ایسا کیس بنا دیاگیاجس کی سزا موت ہے ۔ اس کیس سے پاکستان کی عالمی سطح پر بدنامی ہوئی کہ اس ملک کے وزراءمنشات کے کاروبارمیں ملوث ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایک انسان کو اور اس کے خاندان کو ٹارچرکرنے کے الزام میں رانا ثناءاللہ کیخلاف کیس بنانے والوں اور اس کے ذمہ داروں کیخلاف قذف کا کیس بننا چاہئے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کوشکست ،کون سے کھلاڑیوں نے جیت میں اہم کردار ادا کیا ؟ وزیراعلیٰ عثمان بھی بول پڑے ، ایسا تجزیہ کیا کہ سپورٹس ماہرین بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گےسری لنکا کوشکست ،کون سے کھلاڑیوں نے جیت میں اہم کردار ادا کیا ؟ وزیراعلیٰ عثمان بھی بول پڑے ، ایسا تجزیہ کیا کہ سپورٹس ماہرین بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے سری لنکا کو کراچی ٹیسٹ میں شکست دے کر 13 سال بعد
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سارے ایدھی ہیں تو ملک پر اتنا قرض کیسے چڑھ گیا؟ حسن نثار کا پر مغز تجزیہقومی اسمبلی اور سینیٹ میں سارے ایدھی ہیں تو ملک پر اتنا قرض کیسے چڑھ گیا؟ حسن نثار کا پر مغز تجزیہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کارحسن نثار نے کہاہے کہ صوبائی اسمبلیوں سے لیکر
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ کی ون ٹوون ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ کی ون ٹوون ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ نے ون ٹوون ملاقات
مزید پڑھ »

مودی اپنی بدنیتی اورچالاکی سے اقلیتوں پر ہونے والے مظالم سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا،فردوس عاشقمودی اپنی بدنیتی اورچالاکی سے اقلیتوں پر ہونے والے مظالم سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا،فردوس عاشقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے
مزید پڑھ »

کیا بھارت میں احتجاج کی وجہ سے مودی کی جماعت کمزور ہوگئی ہے ؟ مظہر عباس نے وضاحت کردیکیا بھارت میں احتجاج کی وجہ سے مودی کی جماعت کمزور ہوگئی ہے ؟ مظہر عباس نے وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار مظہرعباس نے کہاہے کہ بھارت میں اتنے مظاہرے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:47:33