اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ وزیر اعظم کا مسئلہ یہ
ہے کہ وہ کانوں کے بہت کچے ہیں، ان کو جو آدمی جاکر کوئی تصویر دکھلا دیتاہے ، وہ اس کو من وعن تسلیم کرلیتے ہیں بلکہ اس پر اظہار خیال بھی کرتے ہیں۔وہ وقت دورنہیں جب موجودہ وزیراعظم بھی کہتےپھریں گے ’’مجھے کیوں نکالا‘‘کنفیوژن کے شکارعمران خان نےقوم کو بھی پریشان کررکھاہے:سراج الحق
جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ جہاں وزیر اعظم تقریر کررہے تھے وہاں صوبائی وزیر صحت بھی بیٹھی ہوئی تھیں ، وہ ان کو اٹھا کر نواز شریف کے بارے میں پوچھ لیتے ، وزیر اعظم کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ کانوں کے بہت کچے ہیں۔ ان کو جو آدمی جاکر کوئی تصویر دکھلا دیتاہے ، وہ اس کو من وعن تسلیم کرلیتے ہیں بلکہ اس پر اظہار خیال بھی کرتے ہیں۔
مظہر عباس کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم بغیر کسی تصدیق کے اس قسم کی باتیں کررہے ہیں اور اگر نوازشریف کے متعلق یہ سب باتیں ٹھیک ہیں تو پھر صوبائی وزیر صحت اور ان تمام ڈاکٹرز کے خلاف ایکشن بنتاہے جنہوں نے کہا کہ نوازشریف شدید بیمار ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم ان سب کو معطل کریں اور نیا ڈاکٹر ز کا بورڈ بنا کر لندن بھیج کرنوازشریف کا معائنہ کروالیں ۔ اگر یہ باتیں غلط ثابت ہوجائیں تو لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرکے نواز شریف کو لندن سے واپس منگوالیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خا ن کو کہیں سے طاقت ملی ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کے وزراءنے عدلیہ کیخلاف کھلم کھلا تحریک چلارکھی ہے،تجزیہ کار حامد میر کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حامد میر نے تحریک انصاف کے وزراءکے عدلیہ کے
مزید پڑھ »
عوام جعلی سرمایہ کار کمپنیوں سے ہوشیار رہیں، ایس ای سی پی کا انتباہ جاری
مزید پڑھ »
کراچی،پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ، شہری جاں بحقکراچی،پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ، شہری جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شہرقائد میں پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ،شہری جاں بحقشہرقائد میں پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ،شہری جاں بحق Pakistan Karachi Police Firing Car Killed SindhGovt_ sindhpolicedmc pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
Tariq habib : طارق حبیب:- ع یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےپطرس بخاری یہ سمجھ نہیں پائے تھے کہ کتوں کا آخر فائدہ کیا ہے؟ گائے اور بکریاں تو دودھ اور گوشت دیتے ہیں‘ مگر آخر یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ پطرس بخاری کہتے ہیں کہ پڑھیئے طارق حبیب کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »